صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

منا بھائی اداکار سریندرراجن کا تبدیلی مذہب کا فیصلہ

ممبئی .مشہور زمانہ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں 'جادو کی جھپی' دے کر پردہ سیمیں پر سب کو خوش کرنے والے 81 سالہ فلمی اداکار سریندر راجن نے ملک کے موجودہ حالات سے پریشان ہو کر اپنا مذہب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور کہا کہ وہ موجودہ

ممبئی میں عصری تعلیم سے آراستہ حفاظ کرام حافظ سمیر نظام نے متھرا عیدگاہ میں بھی تراویح پڑھا چکے ہیں…

ممبئی ۔ممبئی کی مساجد میں ماہ مقدس رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی رو ح پرور اور رونق افروز نظارے دکھ رہے ہیں کیونکہ نوجوانوں کی بڑی تعداد شہر کی مساجد میں بڑی تعداد میں اعتکاف میں شامل ہیں حالیہ برسوں میں

مولانا رابع حسنی کاوصال ملت اسلامیہ کاخسارہ ممبئی

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے ناظم مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کے انتقال پر گزشتہ شب ممبئی میں تراویح کی نماز کے بعد ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مولانا رابع حسنی کاوصال ملت

ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا: موہن بھاگوت

ممبئی/ ناگپور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا اور دنیا کو راستہ دکھائے گا۔ موہن بھاگوت برہان پور میں دھرم سنسکرت سبھا سے خطاب کر رہے تھے۔ موہن

دہلی میں سلنڈر دھماکے سے گری عمارت، آٹھ زخمی

نئی دہلی: بیرونی دہلی کے کنور سنگھ نگر علاقے میں پیر کی علی الصبح ایک رہائشی عمارت گر گئی، جس میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ڈائریکٹر اتل گرگ کے مطابق، یہ واقعہ صبح 5:15 بجے کے قریب پیش آیا اور مبینہ طور پر ایل

عتیق اور اشرف کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سابق جج کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ

گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پولیس حفاظت میں ہلاکت کے ایک دن بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس میں سپریم کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے کر قتل کیس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

’ہیلو ممبئی‘، ایپل کا انڈیا میں پہلی مرتبہ سٹورز کھولنے کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کک اگلے ہفتے انڈیا کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ پہلی مرتبہ آئی فون کے سٹورز کھولنے کا اعلان کریں گے۔ جانکاری کے مطابق منگل کو ایپل نے ایک بیان میں کہ پہلا سٹور ممبئی میں 18 اپریل کو اور

رشتے کروانے والی ویب سائٹ پر خاتون سے دھوکا، انڈین شخص 3 لاکھ روپے لے اُڑا

دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے 26 سالہ شخص کو شادی کے رشتے کرانے والی ویب سائٹ پر خاتون کو دھوکا دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔جانکاری کے مطابق اُتر پردیش کے علاقے مظفرگڑھ کے رہائشی وشال نے رشتے کرانے والی ایک ویب سائٹ کے ذریعے

ایسا انڈین چور جو سلمان خان کے شو میں شامل رہا اور اس پر فلم بنائی گئی

دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے ایک ایسے چور کو گرفتار کیا ہے جس کے خلاف ملک بھر میں چوری کے 500 سے زائد مقدمات درج ہیں اور اس کی وارداتوں پر بالی وڈ کی ایک فلم بھی بنائی جا چکی ہے۔جانکاری کے مطابق 53 سالی دیویندر سنگھ جن کو ’سُپر تھیف‘

مہاراشٹر بھوشن‘ ایوارڈ تقریب کے موقع پر لو لگنے سے 8 افراد کی موت،امت شاہ نے تقریب میں شرکت کی

نئی ممبئی: ایک دل دہلا دینے والے سانحہ میں، کم از کم آٹھ افرادلولگنے کی وجہ سے دم توڑ گئے اور تین درجن سے زیادہ لوگوں کو ایک بڑی تقریب کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جس میں مصلح اپا صاحب دھرمادھیکاری۔ کو 'مہاراشٹر بھوشن-2022'