باندرہ میں ہولناک آتشزدگی سے کہرام،70 جھوپڑے خاکستر،دو بچوں سمیت 6؍افراد زخمی
ممبئی : باندرہ کے نرگس دت نگر میں آج آتشزدگی کے سبب کہرام مچ گیا،یہاں دیکھتے ہی دیکھتے متعدد جھونپڑے راکھ کا ڈھیر بن گئے ۔ اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے یہاں پے در پے گیس سیلنڈر دھماکہ کے ساتھ پھٹ پڑے، سیلنڈر پھٹنے کی ہولناک آواز…