صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

موبائل سم کارڈ کی فروخت پر مرکزی حکومت کے سخت قوانین _ پولیس اور بایومیٹرک ویری فکیشن لازمی

نئی دہلی _ مرکزی حکومت نے موبائل کے سم کارڈ فروخت کرنے والوں کیلئے پولیس اور بایومیٹرک ویری فکیشن لازمی کردیا ہے حکومت نے بہت سارے کنکشن ایک ساتھ جاری کئے جانے پر بھی روک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کے نئے قواعد سے میڈیا

باندرہ ٹرمنس پربجرنگ دل کی غنڈہ گردی ، مسلم نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی

ویڈیوبھی وائرل کیا۔لوجہاد کاشوشہ چھوڑا گیا۔لڑکی اورلڑکا دونو ںنابالغ ہیں۔ امبرناتھ پولیس نے مستعدی کا مظاہرہ کیا ۔باندرہ جی آرپی ویڈیو کی جانچ پڑتال میںمصروف ۔۲۶؍دن پرانی واردات میں قانون ہاتھ میںلینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

میوات میں جلائی اور توڑی گئی مسجدوں کی مرمت کا کام شروع

مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر راحت رسانی کا سلسلہ جاری نئی دہلی: میوات میں جلائی اور توڑی گئی مسجدوں کی مرمت کا کام شروع ہوچکا ہے اورمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر راحت رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔

امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ عرض تحریر یہ ہے کہ ایک مشاعرے کی رپورٹ اور فوٹو ارسال کر رہا ہوں۔

امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ عرض تحریر یہ ہے کہ ایک مشاعرے کی رپورٹ اور فوٹو ارسال کر رہا ہوں۔ آپ اپنے موخر جریدے کے قریبی شمارے میں شائع فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔دعاوں کا طالب: یوسف رانا ناگپور کامٹی میں عرس کے موقع

فی الحال ہماری ساری توجہ انکی صحت پر ہے: نواب ملک کے اہلخانہ

طبی بنیادوں پر سپریم کورٹ سے ۲؍ ماہ کی ضمانت منظور ہونے کے ۳؍ روز بعد پیر کی شام سابق کابینی وزیر نواب ملک نجی اسپتال سے کرلا میں واقع اپنی رہائش گاہ نور منزل پہنچے۔ طبی بنیادوں پر سپریم کورٹ سے ۲؍ ماہ کی ضمانت منظور ہونے کے ۳؍ روز بعد

کےای ایم اسپتال کے ڈاکٹروں کی لاپرواہی، ۵۲؍دن کے بچے کا ہاتھ کاٹنا پڑا

ہاتھ کی اُنگلیاں نیلی پڑنےپراہل خانہ نے توجہ دلائی تھی ، اس کے باوجود ڈاکٹروں نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا،معاملہ کی جانچ کیلئے ۴؍رکنی ٹیم کی تشکیل یہاں کے ای ایم اسپتال میں گینگرین کی وجہ سے ۵۲؍دن کے بچے کے دائیںہاتھ کاآدھا حصہ کاٹنا

کرلا :کپاڈیہ نگر کالونی کے مکین پانی کی شدید قلت سے بے حال

۲۴؍ بلڈنگوں کے ہزاروں مکین ٹینکرمنگوانے اورپینے کیلئے بوتل بند پانی خریدنے پرمجبور۔میونسپل افسر کی بارش بعد نئی پائپ لائن ڈالنے کی یقین دہانی یہاں کپاڈیانگر کالونی میں رہنے والے ہزاروں مکین پانی کی شدید قلت کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ وہ

جامعۃ الصالحات منڈیوں جونپور میں جشن یوم آزادی منایا گیا۔

جامعۃ الصالحات منڈیوں جونپور میں جشن یوم آزادی منایا گیا۔ ڈاکٹر ایم کے یادؤ نے تمام شرکاء کو یوم ازادی کی مبارک باد پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک سبھی مذہب کے لوگوں نے یکساں طور پر لڑ کر آزاد کرایا ہے۔ بھارت میں تمام مذاہب کے

بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جانے والے شعیب نامی تاجر پر فائرنگ ۔ اتر پردیش واقعہ کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں ایک شخص پر اس وقت فائرنگ کر دی گئی جب وہ اپنی چھوٹی بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جا رہا تھا۔ یہ واقعہ اتوار کی شام کوتوالی علاقے میں پیش آیا۔ زخمی کی شناخت تاجر پیشہ 30 سالہ شعیب کے طور پر کی گئی

یوم آزادی کے خطاب میں منی پور کے حالات پر وزیراعظم نے کیا تبصرہ _ لال قلعہ پر مودی نے 10 ویں مرتبہ…

نئی دہلی _ 15 اگست 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت فساد زدہ منی پور میں امن بحال کرنے کی تمام کوششیں کر رہی ہیں۔یوم آزادی کے موقع پر مشہور لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر