علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چانسلر، پرو چانسلر اور ٹریزرار کے عہدہ کے لئے اتفاق رائے سے انتخاب
علی گڑھ : ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین اور نواب ابن سعید خاں آف چھتاری کو لگاتار دوسری بار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا بالترتیب چانسلر اور پرو چانسلر منتخب کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ابن سینا اکادمی کے صدر پروفیسر سید ظل الرحمان…