صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ٹورینٹ پاور کمپنی کا میٹر تبدیل کر نے کے مطالبہ کووزیر توانائی نے منظوری دی

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بھیونڈی شہر اور مضافات میں فرینچائسی طرز پر بجلی سپلائی کرنے والی ٹورینٹ پاورلمیٹیڈ نامی نجی کمپنی کودس سال مکمل ہو نے کے بعد ریاستی حکومت نے دوبارہ مزید دس برسوں کے لیے اس کے معاہدہ میں تجدید کی ہے ۔ ان دس برسوں…

رئیس ہائی اسکول میں پروفیسر مظہر انصاری کا استقبال

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) معروف ڈاکٹر ، مصنف اور طبیہ کا لج بر ہانپور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مظہر انصاری کی کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ انصرا م جاری رئیس ہائی اسکول اینڈ جو نیر کالج میں آمد پر استقبال کیا گیا ۔ پرنسپل ضیاء…

بھیونڈی میں نئی شادہ شدہ خاتون کو خودکشی کر نے کے لیے مجبور کر نے پر شو ہر اور اس کی بہن پر معاملہ…

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے گائیتری نگر میں رہائش پذیر رخسار انصاری (عمر ۱۹سال) نامی ایک نئی شادی شدہ خاتون نے شادی کے تین ماہ بعد ہی شوہر اور اس کی بہن کے ذریعہ دی جا نے والی مسلسل جسمانی و ذہنی اذیت کےبرداشت نہ ہو نے کے سبب…

بی جے پی وشیوسینا کی حکومت ریاست کیلئے سب سے بڑی مصیبت : اشوک چوہان

ایوت محل : ملک وریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی حکومت سب سے بڑی مصیبت ہے ۔ یہ مصیبت دور کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے ریاستی سطح پر جن سنگھرش یاترا شروع کی ہے اور ملک وریاست کی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر یہ جن سنگھرش نہیں رکے گا ۔…

مسلم ریزرویشن : کیا اب عدالت ہی آخری اُمید ہے ؟

ایس ایم ملک ۔ ممبئی بالآخر مراٹھوں کو 58 خاموش مورچوں ، کئی قیمتی جانوں کے زیاں اور ہزاروں کیسز کے بعد مہاراشٹر حکومت نے 16 فیصد ریزرویشن دےہی دیا اور مسلمانوں کی اتنی منت سماجت، مورچوں، دھرنوں اور کئی سیاسی پارٹیوں کی حمایت کے بعد…

بھیونڈی پولیس کالونی کی دُرستگی کے کام میں لاکھوں روپیوں کی بد عنوانی

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں بھیونڈی شہر کے بھادوڑعلاقہ میں واقع خستہ حال پولیس کالونی کی درستگی کے لیے وہاں پررہائش پذیر پولیس اہلکاروں کے خاندان والوں نے محکمہء تعمیرات عامہ سمیت اعلیٰ پولیس افسران سے متعدد شکایات…

مسلم شیو سینک عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دینے ہندو شیو سینک ’مندر وہیں بنائیں گے‘ کے نعروں میں…

نہال صغیر آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن مسلمانوں کی حالت اتنی خراب ہو چکی ہے کہ ان میں مختلف تنظیموں اورسیاسی پارٹیوں سے جڑنے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے ۔ بلا سوچے سمجھے کوئی بھی کسی بھی پارٹی یا تنظیم سے جڑ جاتا ہے اور پھر اس تنظیم یا پارٹی…

طالبات اپنے ہنر کو استعمال کرکے خود کفیل بنیں : ڈاکٹر حمیدہ طارق

علی گڑھ :  سماجی تنظیم کاؤنسل فار ریسرچ اینڈ امپاورمنٹ آف ویمن (کریو)کے زیرِ اہتمام سلائی کلاس سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد عمل میں آیاجس کا آغاز عائشہ سید بصر کی سورۃ علق کی تلاوت  سے ہوا جب کہ تنظیم کی رکن محترمہ تعظیم کبیر…

آبی بحران سے نپٹنا وقت کی اہم ترین ضرورت : پروفیسر طارق منصور

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ جغرافیہ کی جانب سے عالمی آبی بحران آب و ہوا کی تبدیلی کے دور میں زراعت اور غذائی تحفظ کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف خطوں سے…