پولس نے فٹ پاتھ کے تجاوزات ہٹادیئے
ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر میں موٹر گاڑیوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ سڑکوں کی چوڑائی کم اور گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہونے سے شہر کی اہم ترین شاہراہوں پر ٹرافک کا مسئلہ پیدا ہورہا ہے ۔ فٹ پاتھ پر بھی ناجائز قبضہ جات بڑھ…