صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کشمیر دہشت گردانہ حملہ پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

نئی دہلی ۔ ۱۵؍ فروری : جماعت اسلامی ہند نے امیر جماعت مولانا سید جلال الدین عمری کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں کل ہوئے دہشت گردانہ حملے پرانہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے اپنے نے سخت رنج وافسوس کا…

کشمیرمیں سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ قابل مذمت : شاکر پٹنی 

ممبئی : کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ قابل مذمت اور وحشیانہ ہے ۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لیکن ملک کے دشمن ان حملوں سے ہمیں خوفزدہ نہیں کرسکتے اور نا ہی ہماری ترقی کی راہوں کو مسدود کرسکتے ہیں ۔ یہ باتیں…

گھپلے باز اکبر : چور مچائے شور !

فیروز خان کوشمبی : اسلامیہ اسکول کھونپا سے بدعنوانی میں پکڑے جانے پر اکبر علی گھپلے باز کو ذلیل کرکے باہر کردیا گیا تھا ۔ اس کے بعد وہ ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے ۔ یہی نہیں وہ اسکول کے بارے میں ہر طرف الٹی سیدھی باتیں کررہا ہے اور…

مرکزی حکومت کے خلاف راشٹروادی کانگریس پارٹی کا احتجاج

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) مر کز میں بی جے پی کی سرکار کے بر سرِ اقتدار آنےسے قبل نریندر مو دی نے اعلان کیا تھا کہ دو کروڑ نوجوانوں کو ملازمت فراہم کی جائے گی ۔ لیکن نئی ملازمتیں فراہم کر نے میں بی جے پی سرکارمکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے…

بھیونڈی میں شالا سدھی کے موضوع پر ورک شاپ کا انعقاد

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گزشتہ دنوں اردو ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ، ممبئی ڈویژن کے زیرِ اہتمام ممبئی ڈویژن کے تمام سیکنڈری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرس کے لیے اردو بسیرا آڈیٹوریم، رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج ، تھانہ روڈ ، بھیونڈی میں ’ہے یہ…

مسلم اور دلت نوجوانوں کی بیجا گرفتاریاں بند کرنے کا مطالبہ

ممبئی : معروف سماجی و فلاحی تنظیم کاروان امن و انصاف نے مسلم نوجوانوں کی حالیہ سلسلہ وار گرفتاریوں کیخلاف عوامی تحریک چلانے کا انتباہ دیا ہے ۔ تنظیم کی جانب سے اس سلسلہ میں ۱۴ ؍ فروری کو ممبئی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ عوام…

بنگالی بابا پر مصیبت کے بادل منڈلانے لگے ، وقف بورڈ میں پھر ہوئی تھو تھو

ممبئی : گذشتہ ۲ فروری کو جب سے وقف ٹریبونل نے بنگالی بابا یعنی شری معین اشرف کی چالبازیوں سے حاصل کی گئی چینگ رپورٹ پر روک لگائی ہے تب سے بنگالی بابا چاروں طرف سے گھرتا ہوا دکھ رہا ہے اور اس کی وجہ سے وہ ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے ۔…

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن میں ویاپم سے بھی بڑی بدعنوانی : ستیہ جیت تامبے

ممبئی : مہاراشٹر ریاستی یوتھ کانگریس کے صدر ستیہ جیت تامبے نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں اجتماعی نقل کاموقع فراہم کرنے کے لئے امتحان میں شریک امیدواروں کے موبائیل نمبرکے آخری نمبرات کے…

مر کز میں مودی حکومت کے اقتدار سے بے دخل ہو تے ہی طلاق ثلاثہ قانون کا بھی خاتمہ ہوجائے گا:سریش ٹاورے

بھیونڈی  : (عارف اگاسکر)ملک گیر سطح پر لاکھوں مسلم خواتین کے باضابطہ احتجاج اور طلاق ثلاثہ قانون کی مخالفت کے باوجودمرکز کی مودی حکومت نے اپنی ہٹ دھرمی سے ایسے سیاہ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے جو نہ صرف مسلمانوں کے شرعی قوانین میںبراہ…

بابابنگالی کی دہشت سے جلال کا حال بے حال ،اخبار چھپنے کے بعد شری معین اشرف کیخلاف خبر نکالی گئی اور…

ممبئی : بابا بنگالی شری معین اشرف کی اردو اخباروں پر کتنی دہشت ہے اس کا اندازہ ۱ٓج ۱۱؍ فروری کے نوزائیدہ اخبار روزنامہ ’ہم آپ ‘ کے صفحہ آٹھ کو دیکھئے وہاں آپ کو بیچ کا ایک بلاک خالی ملے گا جس میں آخر میں لکھا ہے بقیہ خبر صفحہ سات پر ،اب…