صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

 میئر گھوڑیلے کی متعلقہ افسران کیساتھ اہم میٹنگ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) واضح رہے کہ یہاں جنتے بھی میونسپل کمشنرس آئے انھوں نے نیا تجربہ کیا ۔ سابق میونسپل کمشنر اسیم کمارگپتا نے یہاں بی او ٹی پروجیکٹس کا تجربہ شروع کیا ۔ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہا ۔ سابق میونسپل کمشنر ڈاکٹرپر…

بقایا بل فوری ادا کیے جانے کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بقائے بل فوری ادا کئے جائیں، اس مطالبہ پر AMC کانٹریکٹرس اسوسی ایشن نے آج سے میونسپل کارپوریشن دفتر پر بے مدت ہڑتال شروع کی ہے۔ہڑتال پر بیٹھے کانٹریکٹرس کا الزام ہیکہ کام کرنے کے بعد بھی AMC انتظامیہ انھیں بلوں…

اورنگ آباد میں پہلا ہمہ لسانی کتب میلہ برائے اطفال کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اس وقت ملک میں بلاشبہ اردوزبان و ادب کے فروغ ، معیاری کتابوں کی اشاعت و ترویج میں قومی کونسل برائے فروغ  اردو زبان  سر فہرست ہے ۔ کونسل کے قیام سے اردوزبان و ادب کو بہت فائدہ پہنچا ہے ، صرف زبان و ادب کو ہی نہیں…

حقوق العباد کے بغیر حج کی ادائیگی قابل قبول نہیں : سمیہ سمرین

ناگپور : سفر حج سے پہلے عازمین کو صدق دل سے پچھلے تمام گناہوں سے توبہ و استغفار کرلینا چاہئے ۔ اگر عازمین حج کا کسی پر کوئی حق یا امانت ہو تو اسے ادا کر دینا بھی ضروری ہے ۔ جانز اور حلال دولت سے ہی حج ہو سکتا ہے ورنہ اللہ کے نزدیک اس کی…

نریندر مودی کی حکومت میں ہجومی دہشتگردی جاری ہے : اسدالدین اویسی

ممبٸی : (نورمحمدخان) چاندیولی اسمبلی حلقہ ساکی ناکہ 90فٹ روڈ پر واقع ڈیسوزا بلڈنگ کے سامنے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت اگھاڑی اتحاد کی جانب سے حالات حاضرہ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبٸی و مہاراشٹرا کے  لیڈران نے اظہار خیال…

اے ایم یو پالی ٹیکنک کے اسسٹنٹ پروفیسر نے قدیم یادگاری تصاویر رائڈنگ کلب کو تحفہ میں پیش کیں

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا رائڈنگ کلب تاریخی اہمیت کا حامل کلب ہے اور یہاں پر مختلف شعبۂ حیات سے تعلق رکھنے والی عظیم ہستیاں آتی رہی ہیں جن کی یادیں تصاویر کی شکل میں آج بھی محفوظ ہیں۔ ایسی ہی 159؍ نادر تصاویر…

پروفیسر ایس ایم صفدر اشرف نے پیرس میںمنعقدہ عالمی چوٹی کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ تحفظی و سماجی طب کے سربراہ پروفیسر ایس ایم صفدر اشرف نے پیرس میں غذا و تغذیہ کے موضوع پرمنعقدہ عالمی چوٹی کانفرنس میں شرکت کی اور کلیدی خطبہ پیش کیا ۔ اے ایم یو میں زیر تعلیم طلبہ…

گیارہ جولائی 2006 ممبئی ٹرین بم دھماکہ کے سارے سزایافتہ بے گناہ : انو سینس نیٹورک

ممبئی : آج ممبئی کے مراٹھی پترکار سنگھ میں انوسینس نیٹ ورک کے بینر تلے 11 جولائی 2006 ممبئی ٹرین بم دھماکوں کی برسی کے موقع پر پریس کانفرنس کے ذریعہ مذکورہ بم دھماکوں میں ماخوذ کئے گئے 12 نوجوانوں کی بے گناہی کو مختلف دلائل کی مدد سے…

اردو کے اخباری غنڈے چلا رہے ہیں ممبئی کرائم برانچ ؟

ممبئی : ممبئی کے وی پی روڈ پولس اسٹیشن میں محمد الماس حسین انصاری (۳۸) کی شکایت پر دو افراد کیخلاف جان سے مارنے کی دھمکی ، غیر قانونی وصولی اور ہتھیار دکھا کر دھمکانے کے الزام کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ اس معاملہ میں پولس نے ملزم…

نغمہ فردوس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شعبہ اردو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ  یونیورسٹی کی ریسرچ اسکالرنغمہ فردوس سراج احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے ۔ ان کے تحقیقی مقالے کا موضوع اردو میں خواتین اورذکور افسانہ نگاروں کے نسوانی…