صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

تاریخی شہر کے تاریخی دروازے وعمارتیں تباہی کے دہانے پر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر اورنگ آباد دنیا بھر میں یونہی تو مشہور نہیں ہے ! یہ شہر کسی زمانے میں ایشیاء کا ایک بڑا اور اہم تجارتی مرکز تھا اور یہاں آج بھی تجارت کو آخر فروغ ہی مل رہا ہے ، صنعتوں کے قیام کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ شہر…

ہندوستان میں علاج گھریلو خرچ میں کٹوتی کرکے پورا کرنا پڑتا ہے

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کمیونٹی میڈیسن شعبہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سائرہ مہناز نے کوالالمپور، ملیشیا میں صحت عامہ کے موضوع پر منعقدہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس…

اے بی کے ہائی اسکول گرلس میں طالبات کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اے بی کے ہائی اسکول گرلس میں ضلع اطفال تحفظ اکائی اور ضلعی پولیس کے اشتراک سے طالبات کے لئے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بچیوں کے تئیں زیادتیوں ، جنسی ہراسانی اور تشدد کے سلسلہ میں…

بارش نہ ہونے سے حالات سنگین ، کسان پریشان

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بارش نہ ہونے اور ڈیم سوکھ جانے کی وجہ سے پیٹھن میں گوداوری ندی کے اطراف کے مقامات پر پانی کی شدید قلت ہوچکی ہے اور فصل کے لئے بھی پانی نہیں مل رہا ہے ۔ بارش کا موسم شروع ہوئے ڈیڑھ مہینے سے زیادہ عرصہ گزرچکا ہے ۔…

چکل تھانہ ایئر پورٹ ۶۴۰ عازمین بخیریت مکہ معظمہ پہنچ گئے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) چکل تھانہ ایئر پورٹ سے ۱۶۰ عازمین کو لے کر ایئر انڈیا کے طیارے نے اپنے مقررہ وقت پر جدہ کے لئے اڑان بھری ۔ اس طرح ۲۱؍ جولائی سے اب تک ۶۴۰ عازمین بخیریت مکہ معظمہ پہنچ گئے جو عبادتوں میں مصروف ہیں ۔ واضح رہے کہ…

شیو سینا کی بال جترا

عارِف اگاسکر گزشتہ اسمبلی انتخاب سے قبل (۲۰۱۴ء)میں بی جے پی اور شیو سینا کا اتحاد ختم ہو گیا اور دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف انتخابی میدان میں نظر آئیں ۔ چار سال اقتدار میں رہنے کے باوجود دونوں ہی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف بیان…

ایک نئے بھارت کا خواب !

عمر فراہی لوک سبھا الیکشن کے نتائج آنے کے بعد ہم نے ایک بہت ہی قریبی ہندو دوست سے کہا کہ مبارک ہو بھائی ای وی ایم جیت گئی ۔ انہوں نے کہا اگر ایسا ہوا بھی ہے تو یہ مودی جی کی کیدار ناتھ کی تیرتھ یاترا کا کمال ہے ۔ بھگوان کسی کا بھلا…

مسلم نمائندہ کونسل کے وفد کی پولس کمشنر سے ملاقات

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ روز مسلم نمائندہ کونسل کے ایک وفد نے شہر کے پولس کمشنر سے ملاقات کرکے گذشتہ رات شہر میں پیش آئے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا اور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی اپیل کی ۔ واضح ہو کہ گذشتہ رات شہر میں کچھ…

راشٹر وادی کانگریس پارٹی پر ہندوتوا کا بھوت سوار !

اورنگ آباد :(جمیل شیخ)الیاس کرمانی نے ایک فرقہ پرست جو کہ بجرنگ دل سمیت کئی تنظیموں میں شامل ہے کو راشٹر وادی کانگریس پارٹی میں شامل کرکے اورنگ آباد شہر کا صدر نامزد کئے جانے پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی اعلیٰ کمان کو…

ضلع پریشد کے 70 ہزار سے زائد طلبہ یونیفارم سے محروم

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع پریشد اسکولوں کے 70 ہزار سے زائد طلبہ یونیفارم سے محروم ہیں جس سے متعلقہ انتظامیہ کی کار کردگی پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے ۔ نیا تعلیمی سال شروع ہوئے لگ بھگ دو مہینے گزرچکے ہیں مگر ریاستی حکومت کی جانب سے سال…