عارض خان کو پھانسی کی سزا سنانے سے دہلی ہائی کورٹ کا انکار
بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس انسپیکٹر موہن چند شرما کے قتل کے ملزم عارض خان کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ عارض خان کو نچلی عدالت نے مارچ 2021 میں موت کی سزا سنائی تھی، جسے دہلی ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔
بٹلہ ہاؤس!-->!-->!-->…