صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

کرائم

شہر کے پرامن ماحول کو مکدر نہ کریں : پولس کمشنر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں پیش آئی ماب لنچنگ کی واردات میں ملوث افراد پر قانونی شکنجہ کسا جائے اور شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کی غرض سے ہر پولس اسٹیشن میں امن کمیٹی کی میٹنگس منعقد کی جائیں یہ مطالبہ جن جاگرن سمیتی کی جانب…

چوری کے الزام میں دبنگوں نے دلت نوجوان کو بری طرح پیٹنے کے بعد زندہ جلادیا

لکھنو : رہائی منچ نے بارہ بنکی میں چوری کے شک میں دبنگوں کے ذریعہ دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مرنے کے قریب پہنچا دیینے کے بعد اسے زندہ جلانے کی کوشش کو قانون و انتظام کے معاملہ میں ریاستی حکومت کی ناکامی قرار دیا ۔ منچ نے کہا کے راجدھانی…

سنجر پور کے عوام کا دعویٰ ’بٹلہ ہائوس انکائونٹر کی طرح ’بٹلہ ہائوس‘ فلم بھی فرضی‘

اعظم گڑھ : بٹلہ ہائوس میں مارے گئے محمد عتیق اور ساجد کے گائوں سنجر پور کے لوگوں نے کہا کہ جس طرح بٹلہ ہائوس انکائونٹر فرضی تھا اسی طرح سے ’بٹلہ ہائوس‘ فلم بھی فرضی ہے ۔ یوم آزادی پر اسے ریلیز کرنا نہ صرف مشترکہ شہادت کی تاریخی وراثت…

پولس کو دھوکہ دے کر عادی مجرم فرار ، دو روز میں دوسری واردات

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مختلف وارداتوں میں ملوث عادی مجرم والوج پولس کو چکما دے کر فرار ہوگیا ۔ یہ واقعہ گذشتہ دوپہر دو بجے کے قریب پیش آیا ۔ پولس سے ملی تفصیلات کے مطابق عادی ملزم گنیش بنسوڑے ساکن والوج کے خلاف والوج پولس اسٹیشن میں…

گیارہ جولائی 2006 ممبئی ٹرین بم دھماکہ کے سارے سزایافتہ بے گناہ : انو سینس نیٹورک

ممبئی : آج ممبئی کے مراٹھی پترکار سنگھ میں انوسینس نیٹ ورک کے بینر تلے 11 جولائی 2006 ممبئی ٹرین بم دھماکوں کی برسی کے موقع پر پریس کانفرنس کے ذریعہ مذکورہ بم دھماکوں میں ماخوذ کئے گئے 12 نوجوانوں کی بے گناہی کو مختلف دلائل کی مدد سے…

اردو کے اخباری غنڈے چلا رہے ہیں ممبئی کرائم برانچ ؟

ممبئی : ممبئی کے وی پی روڈ پولس اسٹیشن میں محمد الماس حسین انصاری (۳۸) کی شکایت پر دو افراد کیخلاف جان سے مارنے کی دھمکی ، غیر قانونی وصولی اور ہتھیار دکھا کر دھمکانے کے الزام کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ اس معاملہ میں پولس نے ملزم…

زمین مافیا بوہرہ ملا کے شرابی سپاہ سالار پر ممبئی پولس کا شکنجہ کسا

ممبئی : اپنی دولت ، اثر و رسوخ اور مذہبی غنڈہ گردی دکھانے والی بوہرہ کمیونٹی کی تنظیم ایس بی یو ٹی کے دو سپاہ سالاروں کو ممبئی کے جے جے مارگ پولس اسٹیشن نے پولس اہلکار کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے ۔ دونوں ملزم ٹرائکون…

مسافر خانہ مسجد معاملہ میں خالد بابو قریشی کی رکنیت خطرے میں

ممبئی : ایس بی یو ٹی کے ذریعہ مسافر خانہ مسجد کو غیر قانونی طور سے قبضہ کرنے اور جعل سازی کی خلاف وقف بورڈ کے رکن خالد بابو قریشی نے جے جے مارگ پولس اسٹڑیشن میں معاملہ درج کرانے کا لالی پاپ دیا تھا لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ جس قدر زور…

زمین مافیا بوہرہ ملا اور ایس بی یو ٹی کی غنڈہ گردی کے سبب عوام کے جمہوری حقوق سلب کئے جارہے ہیں :…

ممبئی : مذہب کے نام پر ممبئی بھنڈی بازار کا کے ریڈیولپمنٹ کا لالی پاپ کا لالچ دیکر بوہرہ ملا اور زمین مافیا اندنوں وہاں کے لوگوں کی زمین ہڑپنے کا سیاہ کاروبار کررہے ہیں ۔ اسے اس کاروبار کو بڑھانے کے لئے علاقہ میں اس کے دلال متحرک ہیں ۔…