Browsing Category
پالیٹکس
پارلیمانی انتخابات میں مسلمانوں کو آبادی کے تناسب سے نمائندگی دی جائے گی : ندیم جاوید
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں ۴۸ لوک سبھا نشستیں ہیں اور۱۵؍فیصد سے زائد مسلم آبادی ہے ، لہذا کوشش یہ کی جائے گی کہ مسلمانوں کو ان کی آبادی کے تناسب سے پارلیمانی انتخابات میں نمائندگی دی جائے ۔ اس قسم کی سفارش کانگریس اقلیتی شعبہ پارٹی…
مسلم ووٹوں کو تقسیم کرنے کیلئے امیدواروں کی تلاش شروع
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آنے والے اسمبلی الیکشن میں سیکولر امیدواروں کو ناکام بنانے اور فرقہ پرست امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے خفیہ طریقہ سے تیاریاں جاری ہیں او رامیدواروں کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے ۔ اطلاع کے مطابق ملک میں…
مرکزی حکومت کی امداد ایک چناوی جملہ ہے
ممبئی: مرکز وریاست میں بی جے پی کی حکومت ہونے کے باوجود خشک سالی کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے مرکزی حکومت سے طلب کردہ پوری مدد نہیں مل رہی ہے۔ یہ جہاں ایک جانب ریاستی حکومت کی ناکامی کو اجاگر کرتا ہے وہیں دوسری جانب مہاراشٹر کے تعلق…
جارج فرنانڈیز مزدوروں کے لئے جی جان سے لڑنے والے لیڈر تھے : اشوک چوہان
ممبئی: سینئر مزدور لیڈر اورملک کے سابق وزیر دفاع جارج فرنانڈیز کے انتقال پر مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے صدر ممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ جارج فرنانڈیز مزدوروں کے حقوق کے لئے جی جان سے لڑنے والے لیڈر تھے ، ان…
مہاراشٹر مسلم سنگھ کا آئندہ الیکشن میں کانگریس کی حمایت کا فیصلہ
ممبئی : کوکن مسلم یوتھ فیڈریشن، ودربھ ایسوسی ایشن نیز دیگر این جی اوز کی وفاقی تنظیم مہاراشٹر مسلم سنگھ نے آنے والے الیکشن میں کانگریس پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام جمخانہ مرین لائن میں منعقدہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس…
سانگلی ضلع کے سیکڑوں کارکنان کی کانگریس میں شمولیت
ممبئی : سانگلی ضلع کے مختلف سیاسی پارٹیوں کے سیکڑوں کارکنان نے آج کانگریس کے لیڈر مناف حکیم و سانگلی شہر ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر پرتھوی راج پاٹل کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اس موقع پر مہاراشٹر ریاستی کانگریس…
آئین وجمہوریت کے تحفظ کے لئے کانگریس کوبرسرِ اقتدار لایئے : اشوک چوہان
ممبئی : مرکز وریاست میں بی جے پی حکومت آئین وجمہوریت کو بالائے طاق رکھ کر مطلق العنانی کے ساتھ کام کررہی ہے ۔ آئین وجمہوریت کے تحفظ کے لئے نریندرمودی کی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ کر کانگریس کو برسرِ اقتدار لانا ہوگا ۔ اس کے لئے کارکنان…
دھوکے باز ، فاشسٹ اور جھوٹی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ کر کانگریس کو لائیے
تلوجہ : مرکز وریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی حکومت نے گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں جھوٹے وعدے کرکے عوام کو گمراہ کیا ہے ۔ اب جبکہ انہیں اپنی شکست سامنے نظر آنے لگی ہے تو ان کے پیروں کے نیچے سے زمین کھسکنے لگی ہے ۔ پولیس کا استعمال کرکے یہ…
کیا وزیراعلیٰ نے مہاراشٹر میں بھی ای وی ایم مینیج کیا ہے ؟: اشوک چوہان
مہاڈ: ریاست میں ابھی اسمبلی کا الیکشن نہیں ہوا ہے، اس کے باوجود وزیراعلیٰ دیوندر فڈنویس کا یہ دعویٰ کہ ریاست کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی ہونگا، یہ شک پیدا کرتا ہے کہ ای وی ایم کے تعلق سے لندن میں ہوئے انکشاف کے بعد کیا وزیراعلیٰ نے…
پرینکا گاندھی کو جنرل سکریٹری بناکر راہل گاندھی نے صحیح وقت پر اچھا فیصلہ کیا ہے : اشوک چوہان
مہاڈ : پرینکا گاندھی کے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا جنرل سکریٹری بنائے جانے کا مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ایم پی اشوک چوہان نے استقبال کرتے ہوئے اسے ملک کی سیاست کے لئے ایک نئے دور سے تعبیر کیا ہے ۔ کوکن میں جاری جن سنگھرش…