Browsing Category
پالیٹکس
سیکولر خوش فہمیاں
ممتاز میر
سہ روزہ دعوت دہلی کو ہم جماعت اسلامی ہندکا آرگن سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اس راز سے آج تک باقاعدہ پردہ نہیں اٹھ سکا کہ دعوت جماعت اسلامی ہند کا ترجمان ہے یا نہیں ۔ جماعت کے اکابرین میں کچھ کا کہنا ہے کہ دعوت ہمارا اخبار ہے اور…
جماعت اسلامی ہند نے مفاد عامہ کی خاطر عوامی منشور برائے 17 واں لوک سبھا پارلیمانی الیکشن 2019ء جاری…
جماعت اسلامی ہند نے مفاد عامہ کی خاطر عوامی منشور برائے 17 واں لوک سبھا پارلیمانی الیکشن 2019ء جاری کیا ہے جسے ہم قارئین کی معلومات اور دلچسپی کے مدنظر یہاں پیش کررہے ہیں ۔
( الف ) تعا رف :
بھارت ایک خود مختار، سیکولر اور جمہوری ملک…
ووٹ اور شریعت
ممتاز میر
خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں؍ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق ، ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب؍کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق۔آج موجودہ انتخابات کے ماحول میں علامہ کے تجربات ؍ فرمودات وطن عزیز کے کونے…
ملک میں آج بھی مودی لہر قائم ہے : امیت شاہ
عارِف اگاسکر
’’ آئندہ عمل میں آنے والے لوک سبھا انتخا بات کے پیش نظر مر کز میں دو بارہ بی جے پی کی سر کار بنا نے کے لیے آر ایس ایس ، بی جے پی اور اس کی حلیف جماعتوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔مختلف تنازعات میں گھر نے کے باوجود…
دھوکہ مت دو ، ہم بھی آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے : ادھو ٹھاکرے
عارِف اگاسکر
’’ آئندہ ماہ عمل میں آنے والے پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں شیو سینا کے ترجمان ، مراٹھی روزنامہ سامنا کے ایگزی کیوٹیوایڈیٹر سنجے رائوت نےشیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے سے ایک طویل انٹرویو کیا ہے۔ جس میں انہوں نے مختلف…
ایک ایسی حکومت کیلئے ووٹ کریں جو سبھی کے حقوق کا احترام کرنے والی ہو
انجینئر توفیق اسلم خان ، امیر حلقہ مہاراشٹر ، جماعت اسلامی ہند
محترم بھائیو/ بہنو ، اللہ تعالیٰ کا شکر و احسان ہے کہ اس نے ایک ایسے ملک میں پیدا کیا جہاں جمہوری طرز پر حکومت کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ ہر پانچ سال پر ہمیں یہ اختیار ہے کہ…
بی جے پی اور کانگریس کی انتخابی جنگ
تحریر، سنجئے رائوت۔ترجمہ، عارِف اگاسکر
’لوک سبھا انتخابات کی سر گر میوں میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تنبیہ دی ہے کہ انتخابی مہم میںجنگ اور فوجیوں کا استعمال نہ کیا جائے ۔ ۱۹۸۴ء میںاندرا گاندھی کے دور اقتدارمیںرونما…
ہمارا ملک، ہماری جمہوریت، ہمارے مسائل
تحریر:یوگیندر یادو۔ترجمہ، عارِف اگاسکر
کیاپلوامہ حملے کے بعد دہشت گرد اپنا مقصدحاصل کر نے میں کامیاب ہوئےہیں؟ پلوامہ حملے کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی ہم اس سوال کاموزوں جواب نہیں دے سکتے۔ہماری فضائیہ نےتو اس حملے کا موزوں جواب دیا ہے،…
جنگ کم ، افواہ زیادہ !
سنجئے رائوت / ترجمہ عارِف اگاسکر
’’پاکستان پر حملے کے تعلق سے کئی لوگوں نے شبہ کا اظہار کیا ہے ۔ جنگ نام کا کھیل ختم ہو نے پر بھی روزتفصیلی رپورٹیں حاصل ہو رہی ہیں ۔ حملے کے ثبوت چاہنے والے خاموش رہیں اورکل دوبارہ حملے ہوں گے ، اس…
مرکزی حکومت کے خلاف راشٹروادی کانگریس پارٹی کا احتجاج
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) مر کز میں بی جے پی کی سرکار کے بر سرِ اقتدار آنےسے قبل نریندر مو دی نے اعلان کیا تھا کہ دو کروڑ نوجوانوں کو ملازمت فراہم کی جائے گی ۔ لیکن نئی ملازمتیں فراہم کر نے میں بی جے پی سرکارمکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے…