Browsing Category
سماجیات
پولیس نےمولانا یوسف رضا کو ۲؍ برس کے لیے شہر بدر کر دیا
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی پولیس نے تنظیم علمائے اہل سُنّت کے بانی مولانا یوسف رضا کوشہر میں نظم و نسق کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے تھانے ضلع ، ممبئی ضلع اور نئی ممبئی کے حدود سے دوبرس کے لیے شہر بدر کر دیا ہے ۔ یوسف رضا کے اس طرح شہر…
ساکہ ناکہ کی مساجد سے نشہ کیخلاف مہم کا آغاز
ممبئی : عروس البلاد ممبئی کےساکی ناکہ مسلم اکثریتی علاقہ میں صحافی نور محمد خان کی قیادت میں ”نشہ سے پاک ساکی ناکہ مہم“ کے زیر اہتمام تمام مکاتب فکر کی مساجد میں ایک ہفتے سے دعوت نامہ دے کر آئمہ کرام سے گزارش کی گئی تھی کہ جمعہ کے خطبہ…
تہذیبی و لسانی انجمن ’اردو مرکز‘ کی جانب سے قادر خان کیلئے تعزیتی نشست
ممبئی : عام طور پر کسی کی یوم پیدائش یا نئے سال پر مبارکباد کے پیغام کی روایت ہے ۔ لوگ ایک دوسرے کو اس سلسلے میں مبارکباد دیتے ہیں ۔ مرحوم قادر خان کی کسی فلم میں ایک مکالمہ جس میں کوئی انہیں یا کسی کے تعلق سے یوم پیدائش پر مبارکباد…
انصاف کے انتظار میں ضعیف عطاء الرحمٰن کی آنکھیں پتھرا گئیں
ممبئی : سات گیارہ ممبئی ٹرین بم بلاسٹ میں سزایافتہ فیصل شیخ اور مزمل شیخ کے والد کو شدید دل کے دورہ کے بعد میرا روڈ کے لائف لائن اسپتال میں داخل کرایا گیا ، جہاں ان کا انتقال ہو گیا ۔ انہیں اسپتال کے آئی سی یو یونٹ میں رکھا…
دوکروڑ کی لاگت سے تیار مغربی ریلوے کا بلڈ بینک عوامی خدمات کیلئے پیش
ممبئی:(ریحان یونس) ویسٹرن ریلوے محکمہ نے ممبئی سینٹرل کے جگجیون رام اسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا بلڈ بینک جاری کیا ہے ۔ 2 کروڑ 5 لاکھ کی مالیت سے تیار کیا گیا یہ ریلوے اسپتال ویسٹرن اور سینٹل ریلوے لائن پر اپنی اس طرح کی خدمات دینے…
جب فٹ پاتھ نے ختم کردیئے امیر اور غریب کے فاصلے
کولکاتا : ہندستان میں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جنہیں مشکل سے دو وقت کی روٹی نصیب ہوتی ہے ۔ ایسے لوگوں کی تعداد بھی کم نہیں ہے جنہیں بھوکے پیٹ ہی سو جانا پڑتا ہے ۔ ملک میں کوئی بھوکا نہ رہے ، اس کیلئے منموہن سنگھ کی حکومت نے فوڈ سیکوریٹی…
اشوک گہلوت کے ہاتھوں ناندیڑ میں مہاتما پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی
ناندیڑ : راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یہاں مہاتما جیوتی با پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر ملک اور خاص طور پرمہاراشٹر میں تبدیلی آنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے ، جس کی…
’نفرت کا ناش ، مانوتا کا وکاس‘ مہم کا اختتام
ممبئی : ملک کی موجودہ تشویشناک صورتحال سے سب واقف ہیں ۔ انسانی حقوق کی پامالی میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔ فرقہ واریت اور ذات پات کی بنیاد پر بڑھتی ہوئی نفرت سے ہونے والے تشدد نے ہر انصاف پسند شہری کو فکر مند کردیا ہے ۔ نفرت کی بڑھتی…
خیر امت ٹرسٹ ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح
ممبئی : ہارون موزہ والا ، عبد الغنی اطلس والا ، علی ایم شمسی جیسے اہل خیر کی کوششوں سے خیر امت ٹرسٹ کا قیام 21؍ سالوں قبل عمل میں آیا تھا ۔ اپنے قیام سے ہی خیر امت ٹرسٹ قوم وملت کی بے لوث خدمات انجام دے رہا ہے ۔ بہی خواہان ملت کی…
توفیق مرزا مدیر روزنامہ سحر ناندیڑ کو ناز صحافت اعزاز
ناندیڑ : (منتجب الدین) یشونت راو چوہان ناٹیہ گرہ بیڑ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں روزنامہ سحر ناندیڑ کے مدیر توفیق مرزا کو ریاستی سطح کے ناز صحافت اعزاز سے نوازا گیا ۔ تقریب کی صدارت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حافظ محمد ندیم صدیقی…