صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

کانپور میں مسلم عالم کی پٹائی پر ہنگامہ ، پولیس نے معافی مانگی

اتر پردیش کے کانپور شہر کے ایک مسلم اکثریتی علاقے میں سڑک کے کنارے پارکنگ کو لے کر ایک پولیس اہلکار نے ایک مذہبی رہنما کی پٹائی کردی ۔اس سے مقامی باشندوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ دکانداروں نے اس واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مارکیٹ بند

سدرشن نیوز کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر گرفتار

نئی دہلی: گرو گرام کی پولیس نے سدرشن نیوز کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمار کو گرفتار کر لیا ہے۔ کمار پر الزام ہے کہ اس نے 8 اگست کو اپنے ٹویٹر پیغام میں بے بنیاد غلط اور گمراہ کن ٹویٹ کیا تھا جس کا نوٹ لیتے ہوئے گرو گرام پولیس نے پہلے مقدمہ

پلول میں مسجد اور تبلیغی جماعت کے ممبروں پر ہوئے حملے کے خلاف ایف آئی آر درج مولانا ارشد مدنی کی…

جمعیۃ علماء ہند کے ایک نمائندہ وفد نے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر پلول کا دورہ کیا، وفد کا یہ دورہ ان ہنگامی حالات میں میوات کی اس تبلیغی جماعت کے پس منظر میں تھا، جس پر پلول میں پیر گلی والی مسجد میں ٹھہری چار ماہ کی

یورینل بیاگ (پیشاب کی تھیلیاں) ختم ہونے پر مریض کو کولڈ ڈرنک کی بوتل لگادی گئی۔

بہار/جموئی: آپ نے اکثرجگاڑ(مشکل کام کرنے کا آسان طریق) کے بارے میں سنا ہوگا۔ بہار کے صدر اسپتال میں ان دنوں صرف جگاڑ پر کام ہو رہا ہے۔ معاملہ جموئی کے صدر اسپتال سے متعلق ہے۔ پیر (7 اگست) دیر رات جھاجھا کی ریلوے پولیس ایک مسافر کو بے

ٹرین فائرنگ معاملہ :ملزم چیتن سنگھ کو پھانسی دینے کا مطالبہ

اصغرعلی کی تجہیز وتکفین کے بعد جے پور سے لوٹنے والے چھوٹے بھائی امان اللہ نےکہا: ۱۰؍ لاکھ روپے سے ۵؍نابالغ بچوں کی پرورش کیسے ہوسکے گی۔ ایک کروڑ روپے معاوضہ اوربھابھی کو ملازمت دینے کا مطالبہ بھی دہرایا ۔ آج ملزم کی عدالت میں پیشی ٹرین

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کو معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے کا آئینی حق ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی پر تنازعہ کی سماعت کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ فوجداری معاملے کے ملزم کو معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے کا آئینی حق ہے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا اور اجل بھوئیاں کی بنچ نے 11 مجرموں کو

مسلمانوں کو چھوکر دکھاؤ، ہریانہ کے کسانوں اور کھاپ پنچایتوں کا فسادیوں کو چیلنج

نوح: ہریانہ کے نوح ضلع میں تشدد کے بعد ریاست کے تقریباً 50 دیہاتوں سے خبریں آئیں کہ وہ مسلمانوں کو اپنے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ جب یہ خبر میڈیا میں آئی تو معاملہ نے طول پکڑ لیا۔ اس کے بعد کئی گاؤں کے سرپنچوں نے اپنا فیصلہ واپس لے

ہریانہ کے 50 گاوں میں مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی _ 3 اضلاع کے 50 پنچایتوں کا فیصلہ

نئی دہلی _ ہریانہ کے 3 اضلاع کی 50 پنچایتوں نے مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے اس سلسلے میں سرپنچوں کے دستخط شدہ خطوط جاری کیے گئے ہیں۔ حال ہی میں ہریانہ کے نوح ضلع کے علاوہ مزید دو اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپیں ہوئیں تھیں جس

لڑکی کی لاش سڑک پر رکھ کر مقامی باشندوں کا احتجاج

نوئیڈا ضلع میں مقامی باشندوں نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی واردات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مقامی باشندوں نے مقتولہ کی لاش سڑک پر رکھ کر ناکہ بندی کردی۔ نوئیڈا :ریاست اتر پردیش کا اہم شہر نوئیڈا میں جرائم پیشہ افراد کے حوصلے بلند ہیں۔

نظام آباد میں آئی ٹی ٹاور کا افتتاح

نظام آباد: ریاستی وزیرآئی ٹی و صنعت تارک راما راو نے آج ضلع نظام آباد میں آئی ٹی ٹاورکا افتتاح انجام دیا۔ واضح رہے کہ ریاست کے دوسرے درجہ کے شہروں میں آئی صنعتوں کو وسعت دینے کے مقصد سے ریاستی حکومت کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔