صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

جماعت اسلامی ہند چندر پورکی جانب سے سیلاب متاثرین میں راحتی اشیا کی تقسیم

چندر پور : گوسرکھدا ڈیم کے دروازے کھولنے کے سبب  ندیوں میں اچانک پانی بڑھنے سے آئے سیلاب کی وجہ سے  برہمپوری تحصیل کے قریب ۲۵ گائوں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے گائوں کو بچانے کیلئے کئی گاؤں کو خالی…

بنگلورو میں ایس ڈی پی آئی کے تین دفاتر پر چھاپے کی مسلم تنظیموں نے مذمت کی

بنگلورو: بنگلورو میں 11 اگست کی رات پیش آئے تشدد کے واقعہ کی جانچ کے دوران سی سی بی (سینٹرل کرائم برانچ) پولیس نے ایک بڑی کارروائی کی ہے ۔ سی سی بی نے بنگلورو میں موجود سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے تین دفتروں پر…

ہندوستان، جاپان، آسٹریلیا نے غیرجانبدارانہ، شفاف تجارت پر زور دیا

نئی دہلی: ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا نے کھلi، غیرجانبدار، ہمہ جہت، شفاف اور مستحکم تجارتی نظم اور سرمایہ کاری کے مناسب ماحول بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہند بحر الکاہل کے علاقے میں سپلائی چین مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ مرکزی وزیر…

ڈاکٹر کفیل نے رہائی کے بعد کہا، ’حکومت مجھے کسی معاملہ میں دوبارہ پھنسا سکتی ہے‘

لکھنؤ: گورکھ پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹر کفیل خان کو الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر دیر رات متھرا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد ڈاکٹر کفیل نے ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں ان کی نوکری پر…

الہ آباد ہائی کورٹ کا ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا حکم ، یوپی حکومت کی سرزنش

الہ آباد : الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کے معاملے میں یو پی حکومت کے خلاف ایک سخت فیصلہ سنایا ہے ۔ یو پی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر کفیل خان کو گرفتار کرنے ، ان کو جیل میں بند رکھنے اور ان پر نیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) لگائے…

نئے الیکشن کمشنر راجیو کمار نے عہدہ سنبھالا

نئی دہلی: نئے الیکشن کمشنر راجیوکمار نے منگل کے روز عہدہ سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے سابق سکریٹری کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ نیا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا اور الیکشن کمشنر سشیل چندرا کے ہمراہ کام کریں…

سعودی عرب کے جہنم زار کوویڈ حراستی مراکز میں افریقی تارکین وطن مرنے کے لئے چھوڑ دیئےگئے

لندن : سیکڑوں افریقی تارکین وطن کو سعودی کورونا وائرس کے مراکز میں بند کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹیلی گراف کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سیکڑوں افریقی تارکین وطن خوفناک حالات میں سعودی عرب کی کورونا وائرس…

سعودی عرب نے اسرائیلی ہوائی جہازوں کے لیے اپنی فضا کھول دی

تل ابیب : اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی العال نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے اس کے ہوائی جہازوں کی آمدو رفت کے لیے اپنی فضا کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ رابطوں کے بعد ہمیں یقین دہانی کرائی…

وزیر اعظم کے پروگرام ’من کی بات‘ کو یوٹیوب صارفین نے کیوں ناپسند کیا؟

نئی دہلی : انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ’من کی بات‘ پروگرام انٹرنیٹ صارفین کے منفی ردعمل کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔اتوار کو نشر ہونے والے اس پروگرام کو انڈیا کے قومی ٹی وی اور ریڈیو چینل دور درشن کے علاوہ بہت سے نجی چینلز نے…

سعودی عرب کی فوجی عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں کے ٹرائل کا دوبارہ آغاز

ریاض : سعودی عرب میں زیرحراست فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کا جلد دوبارہ سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں زیر حراست اردنی اور فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری ٹرائل پر نظر رکھنے والے اظہار…