صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

حجاب میں ملبوس کراٹے چیمپئن شاہین اختر چین میں عالمی کراٹے مقابلہ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گی

حجاب میں ملبوس 52سالہ کراٹے استاد شاہین اختر، ، بمشکل ہی نظر آتی ہیں کہ وہ کیا ہیں،دراصل وہ کراٹے میں 4 بار کی قومی چیمپئن ہیں اور دنیا بھر کے تمام اعلی مقابلوں میں حصہ لیا اوراس بار واحدریفری مقرر کی گئی ہیں۔ چین میں جاری 19ویں ہانگژو

یہ تو مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہاہےپارلیمنٹ میں کسی ممبرکے خلاف ایسی غیرپارلیمانی زبان کا استعمال…

جمعیۃعلماء ہند کےصدر مولانا ارشدمدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں حکمراں پارٹی کے ایک ممبرکے ذریعہ جس طرح ایک مسلم ممبرپارلیمنٹ کے لئے غیر پارلیمانی زبان کااستعمال ہوایہاں تک کہ اسے کھلے عام دہشت گرد، کٹوا، ملاکہا

پونچھ میں ذہنی طور پریشان شوہر نے بیوی کا قتل کیا

جمعرات کے روز پونچھ کے مینڈر علاقہ میں 65 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر "ذہنی طور پریشان" شوہر نے آپسی جھگڑے کے دوران قتل کر دیا۔ پونچھ: جموں خطہ کے پونچھ ضلع میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پونچھ

وہ کون دو ارکان پارلیمنٹ ہیں جنھوں نے خواتین ریزویشن بل کے خلاف ووٹ کیا

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل 'ناری شکتی وندن بل' دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے منظور ہوگیا ہے۔ اس بل کے حق میں 454 اور مخالفت میں دو ووٹ ڈالے گئے۔ بل کو مسلم اور او بی سی خواتین مخالف قرار دیتے ہوئے ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی اور

تلنگانہ میں اردو میڈیم ٹیچرس کے تقررات میں بھی صرف کان خوش کرنے کی چال

تلنگانہ حکومت ٹیچرس کے تقررات میں بھی اُردو میڈیم اسکولس کے ساتھ سراسر نا انصافی کر رہی ہے۔ اُردو میڈیم کے 671 ٹیچرس کا تقرر کرنے کا اعلان کیا جھونکنے کی کوشش ہے کیونکہ ان میں 500 جائیدادوں کو بیاک لاگ جائیدادوں کی فہرست میں شامل کیا گیا

نفرت کے بیچ محبت پیدا کرنے کے لئے پیغمبر اسلام سب کے لیے بیداری مہم

ممبئی کے اسلام جمخانہ کے ذریعہ غیر مسلمین تک پیغمبرِ اسلام کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے پرافٹ فار آل مہم کے تحت ہر اس جگہ جہاں غیر مسلموں کی مسلمانوں سے وابستگی ہے اُن تک محمد صلعم کی تعلیمات انکی نصیحتیں احادیث پہنچانے کے پہل کی ہے۔

میڈیاکی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیۃعلماء ہند 7اپریل 2020سے سپریم کورٹ میں کیس لڑرہی ہے۔

میڈیا ٹرائل پر سپریم کورٹ کے حکم کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: جمعیۃ علماء ہندمتعصب میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ رویہ سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھول رہا ہے: مولانا ارشد مدنیصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے میڈیا ٹرائل سے متعلق سپریم

ریاست کے عوام کو بیماریوں سے پاک رکھنے کیلئے ’آیوشمان بھوا‘ مہم کا آغاز

ریاست کے عوام کو بیماریوں سےپاک کرنے اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرانےکیلئے’آیوشمان بھوا‘مہم کا بدھ کو گورنر اور وزیر اعلیٰ نے افتتاح کیا ریاست کے عوام کو بیماریوں سےپاک کرنے اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات مہیا

باندرہ میں ریلوے کی زمین پر جھوپڑے پھر تعمیر ،انتظامیہ بے خبر !

مقامی لوگوں نے الزام عائدکیا کہ ریلوے کے اہلکاروں کی ملی بھگت ہے ورنہ یہ ممکن ہی نہیں ہے۔ریلوے نےکارروائی کا انتباہ دیا اسٹیشن سے متصل ہاربر لائن کی جانب پھر کئی جھوپڑے بنالئے گئے ہیں لیکن ریلوے انتظامیہ اور آر پی ایف آنکھیں بند

تھانے میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی اور پولنگ سینٹروں کا جائزہ

مہم میں ایک ہی خاندان اور بلڈنگ کے لوگوں کا ایک ہی پولنگ سینٹر پر نام درج کرنا بھی شامل الیکشن کمیشن آف انڈیاکی ہدایت پر تھانے میں صد فیصد ووٹروں کے نام مع تصویر شامل کرنے کیلئے خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔ اسی مہم کا مقصد پولنگ مراکز کا