صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

آلودگی کے قصورواروں کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ

ممبئی، ممبئی میں بی ایم سی نے آلودگی کے قصورواروں کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ کیاہے کیونکہ جی 20کی میٹنگ سے قبل ممبئی میں دھول کی آلودگی کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے، ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات

سداسرونکر کی بندوق سے کسی دوسرے شخص نے فائرنگ کی ،شیوسینا ایم ایل اے کو کلین چیٹ

ممبئی،ایم ایل اے سداسرونکر بندوق کے لائسنس اور ان کے بندوق سے کوئی اور فائرنگ کرتا ہے اور اس بنیاد پر سداسرونکر کو کلین چیٹ مل جاتی ہے۔ اگر اس طرح کی مضحکہ خیز بنیادوں پر کسی کو کلین چیٹ مل رہی ہو تویہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شندے فڈنویس

مہاراشٹر میں 2 ماہ میں دوسری بار،این سی پی لیڈر حسن مشرف کے ٹھکانوں پرای ڈی کا چھاپہ

ممبئی/کولہاپور ،آج مہاراشٹر میں دو ماہ میں دوسری بار، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کوآپریٹو چینی کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں سینئر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما حسن مشرف کے گھر اور دیگر احاطے پر چھاپہ مار

ایس پی ایم ایل اے نے بین المذاھب شادیوں کا پتہ لگانے کے مہا راشٹر حکومت کے حکم کو چیلنج کیا۔

ممبئی، سماج وادی پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے بمبئی ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے، جس میں ریاست میں بین المذاہب اور بین ذات کی شادیوں کی نگرانی کے لیے ایک فیملی کوآرڈینیشن کمیٹی (ایف سی سی) کے قیام کے مہاراشٹر حکومت کے حکم کو چیلنج

بمبئی یونین آف جرنلسٹ سنئیر ممبر اور سابق رکن انقلاب خوشنویس افتخار احمد اثر کا انتقال

ممبئی: بمبئی یونین آف جرنلسٹ اور سابق رکن انقلاب خوشنویس افتخار احمد اثر کا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سےانتقال ۷۵، سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ( انا للہ وانا الیہ راجعون ) ۔ذرائع کے مطابق وہ اپنے گھر میں دو پہرکے وقت اچانک گر

فلم ادا کار وہدایت کارستیش کوشک چل بسے

ممبئی: فلم اداکار و ہدایت کارستیش کوشک کا 9 مارچ کو دہلی میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 67 سال تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ دل کا دورہ بتایا گیا ہے۔ ان کے خون کے نمونے میں شراب کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ جسم پر کوئی مشکوک نشان بھی نہیں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے2021 کی کتابوں پر انعام کا اعلان

ممبئی:مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی اردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اردو ادیبوں، شاعروں، مترجمین اور تنقید نگا ر وں کو ہر سال جنوری سے دسمبر (کیلنڈر سال ) کے دوران مطبوعہ کتا بو ں میں معیاری کتابوں کویکساں انعام کے لیے

مہاراشٹراسٹیٹ اُردو اکادمی کی جانب سے مسودوں کی اشاعت کے لیے مالی امداد کا اعلان

ممبئی:مہاراشٹر اسٹیٹ اُردو ساہتیہ اکادمی اُردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اُردو کی مختلف اصناف پر لکھنے والے مصنفین اور شعراءکی حوصلہ افزائی ہو اور انہیں کتابوں کی اشاعت کے لیےمالی امداد فراہم کی جائے اس غرض سے اُردو اکادمی

ممبئی کے شہریوں کو9،مارچ سے دوروز تک پانی کی کٹوتی کاسامنا

ممبئی _ممبئی عظمیٰ میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے اعلان کیا کہ پائپ لائن کی مرمت کے کام کی وجہ سے ممبئی کے 11 وارڈ کو دو دن تک 10 فیصد پانی کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بی ایم سی کے مطابق، پانی کی کٹوتی 9 مارچ کی صبح 10 بجے سے 11

اے ایم پی این جی او کانفرنس – نئے چہرے کے ساتھ پرانا کھیل جاری

این جی او کانفرنس کا بہانہ۔۔زکوۃ اور چندہ ہے اٹھانا ابھی لکھنو کی این جی او کانفرنس منعقد ہورہی ہے ٹھگی کرنے والے جانتے ہیں کہ رمضان المبارک قریب آرہا لہذا تاریخ بھی اسی مناسبت سے رکھی گئی ہے ۔این جی اوز والے اے ایم پی کی تشہیر کریں گے