صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

حکومت کھٹک سماج کو اگر ایس سی ایس ٹی کا درجہ نہیں دیتی تو ایک ماہ میں ریاستی سطح پر مظاہرہ کیا…

حاجی عرفات قریشی برادری کے اگر مطالبات پورے نہیں کیے گئے ریاست گیر مہم چلائی جائیگی ۔۔ ریاست مہاراشٹر میں قریشی برادری (کھٹک سماج) جن کا شمار دیگر پسماندہ طبقات کو فہرست میں ہوتا ہے اگر انہیں پسماندہ طبقات شیڈیول کاسٹ کو فہرست میں شامل

جامعہ مظاہر علوم کے امین عام مولاناسید شاہدالحسنی کا انتقال، علمی وملی خسارہ:مولانا ارشدمدنی

یہ اندوہناک اطلاع آئی کہ امین عام جامعہ مظاہرعلوم،نواسہ حضرت شیخ الحدیث مولانا سید شاہدالحسنی کا تقریبا 72سال کی عمرمیں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا، اناللہ واناالیہ راجعون۔صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی ”جوان دنوں ایک کانفرنس

ممبئی: کلیان میں شمالی ہند کے پھیری والوں پر ایم این ایس کا حملہ ،کارروائی کا مطالبہ

ممبئی کے مضافاتی شہر کلیان میں۔ اسٹیشن کے قریب شمالی ہند کے پھیری والوں کی پٹائی اور حملے سے سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے اور اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حملہ آ وروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔بتایا جاتا ہے کہ شمالی ہند کے ایک ہاکر اور مراٹھی

اقلیتی طلباء کو غیر ملکی تعلیم کیلئے اسکالرشپ،سالانہ 27 طلباء مستفید ہوں گے۔

حکومت مہاراشٹر نے آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں اقلیتی طلبہ کے لیے غیر ملکی تعلیم کے لیے اسکالرشپ اسکیم کو منظوری دینے کا فیصلہ کیاہے۔وزیراعلی ایکناتھ شنڈے نے کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔واضح رہے کہ 27 طلباء سالانہ اس کا

ممبئی میں آئندہ مانسون تک پانی کی قلت نہیں شہریوں کیلئے ماہ اکتوبر کے آغاز کے ساتھ بی ایم سی کی خوش…

ممبئی میں آئندہ مانسون تک پانی کی قلت نہیں شہریوں کیلئے ماہ اکتوبر کے آغاز کے ساتھ بی ایم سی کی خوش خبری ،آج جائزہ میٹنگ کے بعد باقاعدہ اعلان ہوگا اگرچہ اس سال مانسون کے دوران شہر کو طویل خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا، لیکن شہر

مُسلمِ طالبِ علم کی پٹائی کو سپریم کورٹ نے روح جھنجھوڑنے والا بتایا، جانچ کا حُکم

اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک خاتون اسکول ٹیچر کے ذریعہ طلبا سے ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کا حکم دینے والی وائرل ویڈیو کو سپریم کورٹ نے ریاست کی روح کو جھنجھوڑ دینے والا بتایا ہے۔ عدالت نے یوپی پولیس کی کھنچائی کرتے ہوئے معاملے میں

بھارت: ریپ کا شکار نیم بر ہنہ بچّی كو مدد مانگنے پر دھتکار دیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک 12سالہ بچی کا ریپ اور اس کے بعد اس کے ساتھ سماج کے رویے نے انسانیت کو شرمسار کردیا ہے۔ اس افسوس ناک واقعے کی تصویریں سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئی ہیں۔ یہ واقعہ بی جے پی کی

حجاب پر پابندیاں، دُنیاں نقاب سے خوفزدہ کیوں ؟

حجاب پر پابندی کی ابتداء کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو سب سے پہلے اس کی ابتداء فرانس سے 2010 میں ہوئی تھی، وہاں کے قانون میں یہ بات واضح طور کی گئی ہے کہ عوامی مقامات پر ایسا لباس نہیں پہنا جاسکتا جس سے آپ کا چہرا چھپ جائے۔ قانون کی خلاف

دلیپ کمار کی ہمشیرہ اور محبوب خان کی بہو سعیدہ اقبال خان انتقال کر گئیں ،تعزیتی نشست میں سائرہ بانو…

مشہور اداکار مرحوم دلیپ کمار کی ہمشیرہ اور فلمساز مرحوم محبوب خان کی بہو سعیدہ اقبال خان انتقال کر گئیں اور آج شام محبوب اسٹوڈیو میں ان کے اہل خانہ بیٹی الحام اور بیٹاثاقب نے زیارت اور دعائیہ اجتماع منعقد کیا گیا،جس میں دلیپ کمار کی بیوہ

نوح فساد معاملہنوح فسادمیں ملزم بنایاگیاایک اوربے گناہ ضمانت پر رہامولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر…

نوح(میوات) فساد میں گرفتارعارف شمیم کی ضمانت عرضداشت کو گذشتہ روز نوح ایڈیشنل سیشن عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم کو پچاس ہزار رپئے کے مچلکہ پر ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ ملزمعارف شمیم کو پولس نے ایف آئی آر نمبر 252-2023میں ملزم