صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

قومی کمیشن اورفلاح و بہبود برائے اقلیت , کے لیے ممبئی سے عزیز مکی، چوہدری ذاکر الٰہی اور نیولی ڈی…

ممبئی : قومی کمیشن اورفلاح و بہبود برائے اقلیتوں کے لیے ممبئی سے عزیز مکی، چوہدری ذاکر الٰہی اور نیولی ڈی دیبو کا انتخاب کیا گیا ہے۔ واضح رہے ملک کی ریاستوں میں رہائش پذیراقلیتوں کی ترقی اور بہبود کے لیےحکومت ہند کی نگرانی میں قائم

ممبئی میں عمارت میں لگنے والی آگ میں دم گھٹنے سے 5 افراد زخمی

ممبئی : مشرقی ممبئی میں کنجورمارگ علاقہ میں مہاڈا کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی ہے،بی ایم سی ڈیزاسٹر منیجمنٹ کنٹرول نے اتوار کو یہاں کیا کہ کم از کم پانچ افراد کو دم گھٹنے سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑا جب 14 منزلہ مہاراشٹر آریا اینڈ ہاؤسنگ

سعودی عرب نے دنیا بھر سے آنے والے مزید زائرین کے لیے دروازے کھول دیے

سال بھرمملکت سعودی عرب دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کو خوش آمدید کہتی ہے اور مزید سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوشش کرتی ہے جس سے زائرین کے لیے عمرہ کرنے،مدینہ منورہ کی سیر کرنے اور اس کے مختلف مقامات اور مختلف سیاحتی سرگرمیوں سے

ممبئی:مخدوم شاہ  درگاہ ٹرسٹ نے راج ٹھاکرے کے دعووں کی تردید کی

ممبئی : ایک اہم پیشرفت میں، پیر مخدوم چیریٹیبل ٹرسٹ - جو کہ ماہم میں مشہور حضرت مخدوم فقیہ علی ماہی کی درگاہ کی نگرانی کرتا ہے ، نے مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے ماہم سمندر کے ایک جزیرے پر مزارہونے کی تردید کی ہے۔ بلکہ

امرت پال سنگھ معاملہ میں مہاراشٹر پولیس چوکس ،ناندیڑ میں اے ٹی ایس کی نظر

ممبئی : وارث پنجاب ڈی کے سربراہ امرت پال سنگھ پر مہاراشٹر پولیس چوکس ہے۔ ریاست کے ناندیڑ ضلع میں پولیس چوکس ہے اور ضلع سے آنے اور جانے والے ہر شخص کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس کے علاوہ، مہاراشٹر اے ٹی ایس بھی خالصتانی

بلقیس بانو معاملہ: سپریم کورٹ نئی بنچ تشکیل دینے کے لئے تیار، 11 قصورواروں کی رہائی کے خلاف ہوگی…

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے ایک نئی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ان عرضیوں میں اس معاملے کے 11 قصورواروں کو رہا کرنے کے گجرات حکومت کے حکم کو

ماہ رمضان کا چاند نظرنہیں آیا،پہلا روزہ جمعہ کوہوگا

ممبئی : مرکزی رویت ہلال کمیٹی مسجد جامع اور سنی جمعیتہ علمائے بڑی مسجد نے اپنے الگ الگ اعلانات میں آج 29، شعبان المعظم کو ماہ رمضان کا چاندنہیں نظرآنے کا اعلان کیا ہے۔جامع مسجدرویت ہلال کمیٹی کی ایک میٹنگ میں مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ممبئی

متحدہ عرب امارات نے رمضان سے قبل ایک ہزارسے زیادہ قیدیوں کے لیے کیا معافی کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کر دیا ہے۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ یو اے ای میں جمعرات سے

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پر ائم ویڈیو پر ریلیز ہوگئی ہے۔ لیش راج بینر تلے ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم پٹھان میںشاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ہیں۔ فلم پٹھان 25

مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کیا ہے ؟ سپریم کورٹ غور کریگا

نئی دہلی : سپریم کور ٹ مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کے معاملے پر غور کرے گا ۔ مسلم پرسنل لا لڑکی کی بلوغت یعنی 15 سال کی عمر کے بعد شادی کی اجازت دیتا ہے ۔ سپریم کورٹ نے ہادیہ اکھیلا اور صفین جہاں کے معاملے میں اپنے 2018 ء کے فیصلے میں کہا