صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

مقامی

ابو عاصم اعظمی کا سائیکل ریلی کے ذریعہ ڈیزل پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج

ممبئی:عالمی کرونا وبا کے دوران ملک میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف آج ممبئی میں سماجوادی پارٹی نے سراپا احتجاج کیا  سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے ممبئی سے سائیکل ریلی نکال کر پٹرول اور ڈیزل کی…

ریاستی کابینہ کا ۲۸؍ جون سے آرائش گیسو کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

ممبئی: ریاستی کابینہ کے اجلاس میں سیلون شروع کرنے کا ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے جو کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران بند کردیئے گئے تھے۔ ریاستی حکومت نے آئندہ اتوار سے یعنی 28 جون سے ریاست میں سیلون شروع کرنے کی مشروط اجازت دے دی…

بھیونڈی کی مکہ مسجد میں کورونا متاثرین کیلئے مفت آکسیجن مرکز کا قیام

بھیونڈی :بھیونڈی کی مکہ مسجد میں جماعت اسلامی ہند بھیونڈی ، ایم پی جے اور شانتی نگر ٹرسٹ  نے ایک نادر مثال قائم کرتے ہوئے کورونا متاثرین کی مدد کیلئے آکسیجن مرکز کا قیام کیا ہے ۔ تنظیم کے ذمہ داروں نے بتایا کہ مکہ مسجد کے ایک حصہ میں…

پے کمیشن کے تحت دوسری قسط پر ایک سال کیلئے التوا

ممبئی: مالی بحران کا سامنا کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے اب ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے ساتویں پے کمیشن کے دوسرے ہفتے کو ایک سال کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ اس ضمن میں ریاستی حکومت کے محکمہ خزانہ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر میں ایک…

چینی کمپنیوں سے متعلق مرکزی حکومت کی ہدایت پر ہی عمل کیا جائے گا: سبھاش دیسائی

ممبئی : ایسے وقت میں جب ہندوستان اور چین کے مابین تناؤ بڑھتا جارہا ہے ، سب کی نگاہیں چینی کمپنیوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر مہاراشٹر حکومت کے موقف پر تھیں۔ کچھ دن پہلے وزیر صنعت سبھاش دیسائی نے کہا تھا کہ چینی کمپنیوں کے ساتھ…

میعاد میں توسیع یا سبکدوشی ، چیف سکریٹری کے مستقبل پر بحث جاری

ممبئی: چیف سکریٹری اجے مہتا کی میعاد 30 جون کو ختم ہورہی ہے اور اس پر بحث جاری ہے کہ کیا ان کی میعاد میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائے گی یا پھر نہیں ۔ اس سے قبل اجئے مہتا کو چیف سکریٹری کی حیثیت سے توسیع دی جا چکی ہے۔ مہاوکاس آ گھاڑی میں…

شروعاتی دور کے مقابلہ اب ہم کورونا پر قابو پانے میں زیادہ پر اعتماد ہیں: ادھو ٹھاکرے

ممبئی: جس وقت ریاست میں کورونا سے متاثر پہلا مریض ملا تھا اس وقت کے صحت انتظامیہ اور ابھی کے صحت انتظامیہ میں کا فی فرق ہے ۔ کورونا سے مقابلہ کرنے میں تمام افسران اور ملازمین کی اہم خدمات شامل ہیں ۔ کرونا سے مقابلے میں ہم صحت انتظامیہ…

نسرگ طوفان سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی ٹیم کوکن میں

ممبئی : نسرگ طوفان کی وجہ سے رائے گڑھ ،رتنا گری ضلعوں کے کئی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ٹیم بدھ کے روز ضلع رتناگری کا دورہ کرے گی۔ نقصان کی جانچ کے لئے…