صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

قومی

ہند-چین تنازعہ، بات چیت ناکام ہونے پر فوجی آپشن پر غور کریں گے: بپن راوت

نئی دہلی : ہند -چین کے مابین جاری تنازعہ پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے کہا کہ لداخ میں چینی فوج کے ذریعے کیے جانے والے جرائم سے نمٹنے کے لئے فوجی کارروائی کا متبادل موجود ہے، لیکن یہ متبادل اس وقت استعمال کیا جائے گا جب فوجی…

تبلیغی جماعت کے خلاف دائر مقدمات واپس لینے اور بے وجہ قید کا سامنا کرنے والے افراد کو معاوضہ دینے کا…

نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے ممبئی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے ذریعہ تبلیغی جماعت سے متعلق دیے گئے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ان سرکاروں کے لیے نصیحت آمیز قرار دیا ہے جو ملک کے وسیع تر مفاد کو نظر…

بہار انتخابات ،بی جے پی کی تمام اتحادی جماعتیں نتیش کی قیادت میں الیکشن لڑیں گی:جے پی نڈا

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں الیکشن لڑیں گی اور جیتیں گی۔ جے پی نڈا نے آج بہار پارٹی کی ریاستی ورکنگ…

چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰؍ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا

بیجنگ : چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰ ہندوستانی  فوجیوں کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد اٹھایا گیا تاکہ پیر کو ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد پر…

حضرت معین الدین چشتی اجمیری ؒ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت:جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر

ممبئی: حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ بر صغیر ہند و پاک میں اسلامی تعلیمات اور انسانی اقدارکے عظیم  داعی اور غیر متنازعہ روحانی پیشوا ہیں۔ حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں ان کی اپنی ایک منفرد پہچان…

مودی جی آپ بہادر جنگجو ہیں آپ کی قیادت میں چین کو سبق سکھانا چاہئے: سنجے راوت

ممبئی: ہند چین سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ منگل کی رات ایک پُرتشدد جھڑپ میں بیس ہندوستانی فوجیوں کی موت کی خبر ہے ۔ اس واقعے نے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑادی ہے۔ اس سلسلے میں شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے براہ راست وزیر…