صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

قومی

یہ تو مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہاہےپارلیمنٹ میں کسی ممبرکے خلاف ایسی غیرپارلیمانی زبان کا استعمال…

جمعیۃعلماء ہند کےصدر مولانا ارشدمدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں حکمراں پارٹی کے ایک ممبرکے ذریعہ جس طرح ایک مسلم ممبرپارلیمنٹ کے لئے غیر پارلیمانی زبان کااستعمال ہوایہاں تک کہ اسے کھلے عام دہشت گرد، کٹوا، ملاکہا

وہ کون دو ارکان پارلیمنٹ ہیں جنھوں نے خواتین ریزویشن بل کے خلاف ووٹ کیا

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل 'ناری شکتی وندن بل' دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے منظور ہوگیا ہے۔ اس بل کے حق میں 454 اور مخالفت میں دو ووٹ ڈالے گئے۔ بل کو مسلم اور او بی سی خواتین مخالف قرار دیتے ہوئے ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی اور

تلنگانہ میں اردو میڈیم ٹیچرس کے تقررات میں بھی صرف کان خوش کرنے کی چال

تلنگانہ حکومت ٹیچرس کے تقررات میں بھی اُردو میڈیم اسکولس کے ساتھ سراسر نا انصافی کر رہی ہے۔ اُردو میڈیم کے 671 ٹیچرس کا تقرر کرنے کا اعلان کیا جھونکنے کی کوشش ہے کیونکہ ان میں 500 جائیدادوں کو بیاک لاگ جائیدادوں کی فہرست میں شامل کیا گیا

میڈیاکی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیۃعلماء ہند 7اپریل 2020سے سپریم کورٹ میں کیس لڑرہی ہے۔

میڈیا ٹرائل پر سپریم کورٹ کے حکم کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: جمعیۃ علماء ہندمتعصب میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ رویہ سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھول رہا ہے: مولانا ارشد مدنیصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے میڈیا ٹرائل سے متعلق سپریم

تھانے میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی اور پولنگ سینٹروں کا جائزہ

مہم میں ایک ہی خاندان اور بلڈنگ کے لوگوں کا ایک ہی پولنگ سینٹر پر نام درج کرنا بھی شامل الیکشن کمیشن آف انڈیاکی ہدایت پر تھانے میں صد فیصد ووٹروں کے نام مع تصویر شامل کرنے کیلئے خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔ اسی مہم کا مقصد پولنگ مراکز کا

مہاراشٹر:ستارہ میں اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹس کے بعد گروپ تصادم کے بعدکشیدگی ،امتناعی احکامات…

ستارہ، 11 ستمبر اتوار کو بعض جارحانہ سوشل میڈیا پوسٹس کے خلاف احتجاج کے دوران یہاں پیر کو علی الصبح گروپوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں جب کہ پولیس نے امتناعی احکامات نافذ کیے اور انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا۔حکام نے بتایاکہ پسسوالی سے تعلق

مطالعے کا کوئی متبادل نہیں ہے :میرا ادبی سفر کے عنوان پر شعبہ اردو ممبئی یو نیورسٹی ڈاکٹر شعور اعظمی

مطالعے کا کوئی متبادل نہیں ہے :میرا ادبی سفر کے عنوان پر شعبہ اردو ممبئی یو نیورسٹی ڈاکٹر شعور اعظمی ممبئی یونیورسٹی شعبہ اردو کے تحت میرا ادبی سفرکے عنوان پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مشہور بزرگ شاعر،عروض داں اور ناقد ڈاکٹر شعور اعظمی نے

حج ہاؤس کی تعمیر ایک "سیکولر سرگرمی ہے، مذہبی نہیں”ممبئ ، ہائی کورٹ نے ہندوتوادی لیڑر کی…

حج ہاؤس کی تعمیر ایک "سیکولر سرگرمی ہے، مذہبی نہیں"ممبئ ، ہائی کورٹ نے ہندوتوادی لیڑر کی سرزنش کیLAW-HC حج ہاؤس ممبئی بمبئی ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہندوتوا لیڈر ملند ایکبوٹے کی جانب سے مہاراشٹرا کے پونہ شہر میں زیر تعمیر حج ہاوس کو

جلوسِ عید میلادالنبیؐ ۲۹؍ ستمبر کو نکالنے پر علماء اور منتظمین کا اتفاق

آل انڈیا خلافت کمیٹی کی میٹنگ میں علماء ، سماجی خدمتگاروں اور منتظمین نے آراء اور تجاویز پیش کیں ، کہا:ہمیں ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے والے شرپسندوں کو کوئی موقع نہیں دینا ہے جلوسِ عید میلادالنبیؐ اور گنپتی وسرجن کیلنڈر کے مطابق ایک

ملزم جمیل احمد کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کا ہائی کورٹ کا حکم صدر جمعیتہ علماء ھند مولانا ارشد مدنی…

جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی ملزم کو قانونی امداد فراہم کر رھی ھےنئی دہلی ممنوع تنظیم داعش کے رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزم جمیل احمدکو آج جئے پور ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر