صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

اسپیشل رپورٹ

……..اورکتنے تھپّڑ کھائو گے؟

عارِف اگاسکر ’’ اُنّنیس سو ستّر اور اسیّ کی دہائی میں ہندی فلم انڈسٹری میں آرٹ فلم کا دورچلا تھاجس میں متوسط طبقہ کی کامیاب نمائندگی کر نے والے امول پالیکر کی رجنی گندھا ، چھوٹی سی بات ، اگر ، گھروندہ ، گول مال ، باتوں باتوں میں ،…

’کیا بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک‘

ممتازمیر ترکی میں ۰۳/اپریل سے ۳مئی تک علاقائی دفاعی میلہ/ نمائش لگی ۔ جسےInternational Defence Indsustries fair 19 کا نام دیا گیا ہے۔جس کامخفف IDEF19ہے۔یہ میلہ ہر دو سال میں ایک بار ہوتا ہے ۔ یہ علاقے کا انتہائی اہم دفاعی میلہ ہے جو…

سری لنکا میں چرچ پر دہشت گردانہ حملہ انسسانیت پر حملہ

ممبئی/ میرا روڈ : (عبداللہ بدرالدین اصلاحی) گذشتہ ماہ سری لنکا کے چرچوں اور ہوٹلوں میں سلسلہ وار فدائین حملے جس میں کئی سو معصوم افراد موت کے منھ میں چلے گئے تھے ، اس کے خلاف ملک کے مختلف شہروں نے عیسائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ان سے…

آرتھر روڈ جیل میں ملزم سے عوامی نمائندہ کی ملاقات

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : دھوکہ دہی اور جعل سازی کے معاملہ میں گرفتار مافیا سرغنہ اور بلڈر یوسف لکڑاوالا کیخلاف دوسری ایف آئی آر سانتا کروز پولس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے ۔ یہاں بھی ایف آئی آر میں دھوکہ دہی اہم شکایت ہے ۔ لکڑا…

چوکیدار اور چالیس اراکین اسمبلی

عارِف اگاسکر ’’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ان دنوں انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے ۔ یہاں پر ایسے لیڈران کا فقدان ہےجو اس ملک کے عوام کے بنیادی مسائل کو حل کر نے میں دلچسپی رکھتے ہوں ۔ برسوں سے عوام کو جھوٹے وعدوں اور خوش آئند خواب…

رضوان الرحمن خان جماعت اسلامی ہند کے نئے امیرحلقہ مہاراشٹر 

ممبئی : جماعت اسلامی مہاراشٹر کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے رواں میقات اپریل 2019 تا مارچ2023 کے لیے نئے امیر حلقہ کی حیثیت سے رضوان الرحمن خان کا تقرر فرمایا ہے ۔ رضوان الرحمن خان…

کسی بھی طاقت کے لئے آئینی اقدار کو ختم کرنا مشکل ہوگا : امیر جماعت اسلامی ہند

(تنگ نظر پالیسی یا ڈکٹیٹر کے ذریعہ ملک کو متحد نہیں رکھاجاسکتا ، آئین مخالف قوتوں کو اقتدار سے دور رکھنا ضروری ، مسلم تنظیموں کے درمیان پہلے کے مقابلے باہمی تعاون میں اضافہ ہوا ہے ، قاسم سید سے خصوصی گفتگو کے دوران امیر جماعت سید سعادت…

پروفیسر غیاث الدین شیخ کا انتقال 

پونے : شہر پونا کی  مشہور ومعروف سماجی ملی شخصیت پروفیسر غیاث الدین شیخ (رکن جماعت اسلامی ہند پونا) سنیچر بتاریخ 27 اپریل اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔ نماز جنازہ کوثر باغ مسجد کونڈوا میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں…

آئیے ملتے ہیں اردو کے ایک بے غیرت اور چاپلوس صحافی سے !

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : اپریل کی ۱۲ ؍ تاریخ کو ورلڈ اردو نیوز نے معتبر نقاد محقق اور مصنف شمیم طارق کے خلاف بیہودہ مہم کیخلاف ایک خبر شائع کی تھی ۔ اس خبر میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ شمیم طارق سے مخاصمت کی بنا پر ممبئی یونیورسٹی…