صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

شریعت بدعت اور جمہوریت

عمر فراہی دو یا تین سال قبل کی  بات ہے  جب سعودی عرب کی دو نقاب پوش خواتین  فرانس کے ایئرپورٹ پر اتریں تو انہیں جانچ اور انکوائری کے نام پر نقاب اتارنے کیلئے کہا گیا ۔ عورتوں نے سختی سے انکار کیا اور کہا کہ مسافر جس ملک کے…

نئے دور کا ٹرینڈ

قاسم میاں بڑی معصومیت سے بیٹے کی کالج پارٹی کیلئے کپڑے تیار کرتے ہوئے کہتےہیں ۔ بیٹا یہ کیسی ٹی شرٹ پہنی ہے ! دیکھ میں نے تمہارے لیے یہ والی شرٹ استری کردی ہے پہن لو ۔ ماں نہ ہونےکی وجہ سے اکثر و بیشتر بیٹے کے چھوٹے موٹے کام…

ماہِ رمضان کے چند کو لیکر نا اتفاقی کیوں ؟

ماہِ رمضان کے ہلال کی رویت کے مسئلہ پر اس سال پھر بڑی افرتفری ہوئی۔ ملک کے اکثر حصوں میں چاند نظر نہیں آیا۔ لیکن تمل ناڈو ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے بعض علاقوں میں رویت کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں۔ ان اطلاعات کی…

بہار کی طرز پر ممبئی میں جادو گر پولس والے کے پپو بیٹے نے ایم پی ایس سی پاس کیا 

شاہد انصاری  ممبئی : ممبئی پولس کے جادوگر  جگاڑو پولس انسپکٹرسبھاش دگڑکھیر کے بیٹے  پپو  نے  ایم پی ایس سی پاس کیا ہے ۔اس کے بعد پولس محکمہ میں اس جادوگر  جگاڑو پولس والے کے پپو بیٹے کی وجہ سے افراتفری ہے ۔ ممبئی پولس کے…

روزہ، قرآن اور تقوی کا باہمی ربط 

يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ۔ (القرآن، سورۃ البقرہ، آیت ۱۸۳) ترجمہ: "اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے …

کرائم برانچ اور اے ٹی ایس کے سابق سربراہ ہمانشو رائے نے خود کو گولی مارلی ، بامبے اسپتال میں موت کی…

شاہد انصاری  ممبئی : آئی پی ایس ہمانشو رائے ایڈیشنل ڈایریکٹر جنرل آف پولس نے آج صبح سویرے خود کی سروس ریوالور سے گولی مارکر خودکشی کرلی ۔ انہیں نازک حالت میں بامبے اسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن بچایا نہیں جاسکا ۔رائے کافی عرصہ…

خبر کا اثر : تقسیم ایوارڈ تقریب شریک نہیں ہوئے وزیر مہادیو جانکر ، بنگالی بابا نے بھڑاس نکالی…

شاہد انصاری ممبئی : انڈر ورلڈ ، زمین مافیا ، وقف مافیا ، چیٹر بلڈر کی کاکٹیل ایوارڈ تقسیم پارٹی جس میں مہاراشٹر کے فروغ ڈیری کے وزیر اور راشٹریہ سماج پکش کے لیڈر مہادیو جانکر کو دھوکے سے بلا کر ان سب کو ایوارڈ…

ممبئی پولس ہوشیار ! مذہبی جذبات مجروح کرنے کا جھوٹا معاملہ درج کرانے کے لئے بابا بنگالی گینگ کے گرگے…

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : ممبئی پولس کے ہوشیار ہونے کا وقت آگیا ہے ۔ اس لئے کہ دو سال قبل جس بابا بنگالی نے نوجوان صحافی شاہد انصاری پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا جھوٹا معاملہ درج کرایا تھا جس کے بعد بابا بنگالی…

بی ایم سی نے جس بلڈر کو بلیک لسٹیڈ کیا ، حکومت مہاراشٹر کے وزیر مہادیو جانکر اسے آج اعزاز سے نوازیں…

شاہد انصاری ممبئی :جس چیٹر بلڈرس کو بی ایم سی نے حال ہی میں ہزاروں کروڑ کے پرجیکٹ سے بے دخل کر کے اسے تاحیات بلیک لسٹیڈ کردیا ہے اسے مہاراشٹر حکومت کے وزیر اور راشٹریہ سماج پکش کے لیڈر مہادیو جانکر اعزاز سے نوازیں گے…