صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

وقف املاک اور گؤچر کی زمین سے لفظ” سرکاری "منسوخ کیا جاۓ ۔ رئیس خان پٹھان 

ممبئی: ملک میں چار لاکھ سے زائد وقف کی املاک پر سرکاری وغیرسرکاری ناجائز قبضہ بدعنوانی بدنظمی اور سابقہ حکومتوں کی نا اہلی کی وجہ سے 2005 میں سچر کمیٹی کی شفارشات پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوا اور نہ ہی وقف املاک و گؤچر کی…

انجمن اسلام کی حمایت میں مسلمان ، بنگالی بابا کے چنگل سے چھڑائیں سونا پور میدان

شاہد انصاری  ممبئی : مہاراشٹر کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ انجمن اسلام نے پورے مہاراشٹر کے مسلمانوں سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ چھوٹا سونا پور قبرستان میدان کے لئے حق اور انصاف کیلئے منافقت ،ضعیف الاعتقادی اور بابا گری کے خلاف چھیڑی…

بلال مسجد کے حوض میں سوئمنگ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بابا بنگالی کی گھبراہٹ

  ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : چھوٹا سونا پور کی بلال مسجد کے وضو خانہ والے حوض میں خواتین سمیت مردوں کے سوئمنگ کرنے والے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعدشرمندگی کا سامنا کررہے توڑوئے ناگپاڑہ معین اشرف عرف بابا بنگالی بوکھلا ہٹ کا…

ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی ہارٹ اٹیک سے موت

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک ممبئی: ممبئی کے ناگپاڈہ جنکشن پر واقع ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی کل  موت ہوگئی ہے جسکی وجہ سے علاقے میں غم کا ماحول ہے- کئ دنوں سے نور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا   کل شام ١٠…

مسجد کے حوض میں غسل ،مسلمانوں کیلئے ناقابل برداشت :ابو عاصم اعظمی   

شاہد انصاری  ممبئی : چھوٹا سونا مسجد کے حوض میں خواتین بچوں اور مردوں کے ذریعہ رات میں نہانے کو لے کر سماجوادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔اعظمی نے کہا کہ مسجد خدا کا گھر…

چھوٹا سوناپور بلال مسجد کے حوض میں بھکت – ے – بنگالی کر رہے موج، ویڈیو ہوا وائرل

شاہد انصاری ممبئی: چھوٹا سوناپور بلال مسجد میں نمازیوں کے وضو کرنے والے حوض  میں بڑی تعداد میں بھکت – ے - بنگالی نہا  رہے ہیں  اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اسی پانی کو مقدس اور صاف ستھرا سمجھ کر نمازی وضو بنا کر نماز…

لشکر نہیں تو زبان کیسی !

عمر فراہی  ٹائمس آف انڈیا کے لسانی شعبہ جات کے ایک سروے کے مطابق ملک میں بولی جانے والی زبان میں ہندی سر فہرست ہے ۔ دوسرے  نمبر پر بنگالی اور تیسرے نمبر پر مراٹھی ہے ۔ اردو چھٹے مقام سے ساتویں مقام پر آچکی ہے ۔اس میں کوئی شک…

دین کی قیادت علما کے ہاتھ اور علما کی باگ ڈور جاہلوں کے ہاتھ ؟

نور محمد خان ممبئی وطن عزیز میں وقف بورڈ کی چار لاکھ سے زائد ملیکت اور ہزاروں کی تعداد میں مساجد اور مدارس موجود ہیں جن کا شمار وقف بورڈ میں نہیں ہے ایک طرف وقف بورڈ کی ملکیت پر سرکار ومتولی حضرات کا قبضہ…

آزاد میدان فسادات کی دوباری تفتیش ہوگی ،اہم ملزمین کے خلاف کارروائی ہوگی :ممبئی پولس کمشنر سبودھ…

شاہد انصاری ممبئی : ۱۱؍اگست ۲۰۱۲ میں ہوئے آزاد میدان فسادات کی پھر سے تفتیش کی جائے گی اور فسادات کے اہم ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ یہ معلومات ممبئی پولس کمشنر سبودھ جیسوال نے کل میڈیا سے…

دیگر ریاستوں کے مقابلے ممبئی شہر ہجومی تشدد سے متاثر نہیں  ممبئی کے پولیس کمشنر سبودھ کمار جیسوال کا…

  ممبئی : ممبئی ہجومی تشدد سے پوری سے محفوظ ہے لیکن حالات تبدیل ہوتے دیر نہیں لگتے ہیں اس لئے ہجومی تشدد اور ماب لنچنگ جیسے حالات ممبئی شہر میں پیدا نہ ہو اس بات کا خاص خیال رکھا جائے اور اسے یقینی بنانے کیلئے ممبئی پولیس…