صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

باندرہ میں ہولناک آتشزدگی سے کہرام،70 جھوپڑے خاکستر،دو بچوں سمیت 6؍افراد زخمی

ممبئی : باندرہ کے نرگس دت نگر میں آج آتشزدگی کے سبب کہرام مچ گیا،یہاں دیکھتے ہی دیکھتے متعدد جھونپڑے راکھ کا ڈھیر بن گئے ۔ اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے یہاں پے در پے گیس سیلنڈر دھماکہ کے ساتھ پھٹ پڑے، سیلنڈر پھٹنے کی ہولناک آواز…

اسمارٹ سٹی کے گرین زون میں غیر قانونی پلاٹنگ

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)چکل تھانہ علاقہ کے گرین زون میں کی جارہی غیر قانونی پلاٹنگ فوری رکوائی جائے اور خاطیو ںکے خلا ف فوجداری مقدمات درج کروائیں جائیں اس مطالبہ پر کارپوریٹر کیلاش گائیکواڑ نے میونسپل دفتر کے سامنے بے مدت ہڑتال شروع کی ہے۔…

داوری سماج کی بچی کی شادی جمعیتہ سولا پور نے کروائی

  سولا پور: دھولیہ ہجومی تشدد میں مارے گئےداوری سماج نے غم کو بھلا کر اپنی لڑکی کی شادی کرائی جمعیۃ علماء ضلع شو لا پور نے شادی کے اخراجات کی ذمہ داری لی۔ چند ماہ قبل ضلع دھولیہ کے سا کری تعلقہ میںضلع شو لاپور کے منگل ویڑا ،رائن پاڑہ سے…

پی ٹی معلم پر چار طلبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

پونے : مہاراشٹر ککے پونے میں واقع انٹر نیشنل اسکول کے چار طلبہ نے اپنے پی ٹی کے معلم پر جنسی ہراسانی کے الزام لگائے ہیں ۔الزام لگنے کے بعد پولس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔متاثر طلبہ نے پولس کو بتایا کہ ٹیچر نے اپنے گھر پر اور کئی بار ان…

 ’سی بی آئی بھی لوک پال کے دائرے میں ہو ‘

احمد نگر : گاندھیائی لیڈر سماجی کارکن انا ہززارے نے مطالبہ کیا ہے کہ سی بی آئی جیسے ادارے کو بھی لوک پال کے دائرے میں ہونا چاہئے ۔انا نے کہا ’سی بی آئی جیسی اہم تفتیشی ایجنسی کے اعلیٰ افسران کے درمیان تنازعہ باعث تشویش ہے ‘۔انا نے کہا…

غریبی کی مار سے جوجھ رہے گائوں والے دیوالی منانے کیلئے گائوں گروی رکھیں گے 

عثمان آباد : دیوالی آرہی ہے ،ہر طرف تیاریاں زورووں پر ہیں مگر مہاراشٹر کے عثمان آباد کا ایک گائوں ایسا بھی ہے جو غریبی کے سبب بھکمری اور قرض کی مار جھیل رہا ہے ۔ایسے میں دیوالی کا تہوار منانے کے لئے ’کواتھا ‘کے گائوں والوں نے پورے…

بنا بتائے چھٹی پر جانے کے سبب 236 ؍انجینئربرطرف

پونے :آٹو پارٹس بنانے والی پونے کی کمپنی زیڈ ایف ااسٹیئرنگ گیئر نے ایک ساتھ 236 ملازمین کو ہٹا دیا ہے ۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات میں کمپنی نے کہا کہ انجینئروں کا ایک گروپ بغیر کمپنی کو خبر کئے چھٹی پر چلا گیا تھا ۔ان کے اچانک…

میں مودی جی سے درخواست کرتاہوں کہ وہ اس سال کی دیوالی مراٹھواڑہ میں منائیں: اشوک چوہان

پربھنی : ریاستی کانگریس کے تحت جاری جن سنگھرش یاترا کے دوران آج پربھنی میں ریاستی کانگریس کے صدر اشوک چوہان نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کی دیوالی مراٹھواڑہ میں منائیں تاکہ انہیں مراٹھواڑہ کے کسانوں کی…

مہاراشٹر پر پانچ لاکھ کروڑ کا قرض اور ۱۰ ؍ ہزار کسانوں کی خود کشی

ممبئی : ریاستی فڑنویس حکومت جہاں اپنے چار سالہ دور حکومت کی ترقی کے سلسلے میں اپنی پیٹھ خود ہی تھپتھپانے میں مصروف ہے وہیں این سی پی نے یکم نومبر سے حکومت کے ترقی کی قلعی اتارنے کی مہم شروع کرنے جارہی ہے ۔ مہم کے تحت این سی پی کے…

بی ایم سی دوا خانوں کے ملازمین کی بے حسی کی انتہا

ممبئی : میں ایک حاملہ خاتون کو بی ایم سی کے دو اسپتالوں میں مبینہ طور سے داخلہ دینے سے انکار کے سبب اس کی زچگی لوکل ٹرین میں ہی ہو گئی ۔ شاید اسی لئے ممبئی کی لوکل ٹرین کو یہاں کی لائف لائن کہا جاتا ہے ۔ مذکورہ واقعہ ۲۵ ؍ کا…