صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#life

عطر کے کاروباری کی دوکان پر دن دہاڑے تالہ توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش ،قلابہ تھانے میں ایف آئی آر درج

ممبئی کے قلابہ پولیس تھانے کی حد میں ارتھر بندر روڈ پر دانش پرفیومرس اور العاقب نام کی دوکان پر تالا توڑ کر دوکان پر سامان چوری کرنے اور قبضہ کرنے کے الزام میں دو لوگوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کی ہے جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

بھیونڈی میں ڈھابہ کے مالک نے صحافی کو دی جان سے مارنے کی دھمکی۔

بھیونڈی شہر سے ملحقہ بھیونڈی ناسک روڈ اور ممبئی ناسک ہائی وے پر درجنوں ڈھابے واقع ہیں جہاں پر غیر قانونی طور پر نشہ آور حقہ پیش کرنے کا کاروبار زور و شور سے جاری تھا اور نوجوان طبقہ بڑی تعداد میں اس نشیلے حقہ کی طرف راغب ہورہا تھا اس کے

سفر

بچپن سے جوانی کا سفر کب طے کر لیا پتہ ہی نہیں چلا۔میں خوش تھی کہ اب کچھ کر دکھانے کا وقت آ گیا ۔بلند حوصلے اور خالی ہاتھ،جب سفر پر نکلے تو معلوم نہیں تھا کہ کہاں پہنچیں گے۔وقت،راستوں اور قسمت نے ساتھ دیا،سفر بہت خوب صورت رہا۔چھوٹی چھوٹی

پیسہ یہ پیسہ

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ کوئی اپنے ساتھ نہ لایا ہے نہ لے جائے گا،تو اس کے لئے اتنی مارا ماری کیوں؟ یہ سچ ہے لیکن آدھا سچ۔۔۔! ہم دنیا میں آنے اور جانے کے درمیان کے وقت کو کیوں بھول جاتے ہیں؟ یہ سفر خالی ہاتھوں کے ساتھ نہیں گزر سکتا۔۔ اس

لوگ کیا کہیں گے۔۔۔

میں خیال رکھتی ہوں کہ لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔آپ عورت ہوں یا مرد۔۔۔آپ بھی ایسا کرتے ہوں گے! ہر کام سے پہلے یہ اچھی طرح چیک کر لیتی ہوں کہ کم از کم میرے آس پاس کے لوگوں کو میری بات خراب نہ لگے۔۔۔اچھی بھلے ہی نہ لگے۔۔۔۔

ہم سب بوڑھے ہوں گے

زندگی کی رفتار بہت تیز ہے۔۔۔۔عمر ڈھل رہی ہے۔۔۔ایسے میں،کیا ہم اپنے بڑھاپے کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہیں؟ شاید نہیں۔۔۔۔۔۔! بچپن سے جوانی میں قدم رکھنے کے لئے ہم بے تاب تھے،ڈھیروں تیاریاں کی تھیں۔محنت سے تعلیم حاصل کی تھی،پلاننگ کی تھی

سکون

کبھی آپ نے اپنی تنہائی سے باتیں کی ہیں…؟ کبھی خاموشی کو محسوس کیا ہے۔۔؟ باہر کے شور سے دھیان ہٹا کر اپنے اندر کی آوازوں کو سنا ہے۔۔۔۔؟ خود سے ملنے کے لئے وقت نکالا ہے۔۔۔؟ ملاقات کی ہے کبھی خود سے۔۔۔؟ نہیں نہ۔۔۔! ہم نے خود کو اکیلا چھوڑ دیا

ڈبل رول

آج صبح سو کر اٹھی تو پھر سے ایک اکتاہٹ ذہن کے پردے پر پھیلتی چلی گئی۔ہر روز سو کر اٹھنے کے بعد یہی سوال منہ پھاڑے کھڑا ہوجاتا ہے کہ میں کون ہوں۔۔۔۔۔ اوہ ۔۔۔ یہ نہ سمجھیں کہ میری یادداشت غائب ہوگئی ہے بلکہ مجھے یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آج

شکایت

بوڑھے لوگوں کو سمجھنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔! سامنے والی ماتا جی کو ہی دیکھ لو،کبھی خوش نہیں دکھائی دیتی ہیں۔جبکہ ماتا جی کے چاروں بیٹے اُن کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔۔۔! ہر بیٹا ۶۰ دن مکمل ہونے کا انتظار کرتا ہے اور جیسے ہی دو مہینے پورے ہوتے ہیں