صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بی ایس ڈبلیو ؍ بی لِب ؍ بی پی ایڈ ؍ ایم پی ایڈ کے امتحان فارم بھرنے کی آخری تاریخ 20؍ جولائی

30,157

علی گڑھ، 18؍جولائی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے دفتر کنٹرولر امتحانات نے مطلع کیا ہے کہ جو طلبہ بی ایس ڈبلیو؍بی لِب؍بی پی ایڈ؍ ایم پی ایڈ کے گریجویٹنگ کورس امتحان میںسی بی سی ایس نظام کے تحت شامل ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ تعلیمی سال 2018-19 کے لئے اپنا امتحان فارم 20؍جولائی 2019تک جمع کرسکتے ہیں۔

آخری تاریخ کے بعد فارم قبول نہیں کئے جائیں گے ۔ امتحان فارم کو  www.amucontrollerexams.com  سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.