صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بی یو ایم ایس ؍ پری طب کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی تاریخ24؍ مئی تک

1,406

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بی یو ایم ایس؍ پری طب کورسیز میں داخلہ کے خواہش مند امیدوار اب اپنی آن لائن درخواستیں دو سو روپیہ زائد فیس کے ساتھ 20 مئی سے لے کر 24 مئی تک جمع کر سکتے ہیں ۔

کنٹرولر امتحانات مسٹر مجیب اللہ زبیری نے بتایا ہے کہ پہلے بی یو ایم ایس ؍ پری طب کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی تاریخ15؍ مئی کو ختم ہوگئی تھی ، اس میں توسیع کرکے24؍ مئی تک کردیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.