صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

ممبئی میں مغلائی کھانوں کے لئے ڈھابوں کا چلن عروج پر، 1600 سے زائد مغلائی کھانے

ممبئی : یوں تو ممبئی کے متعدد جگہوں پر مغلائی کھانوں کے لئے ہوٹل موجود ہیں لیکن ان دنوں ممبئی سے متصل علاقوں میں موجود ڈھابوں کا چلن بہت زیادہ ہے۔ ممبئی اور ممبئی سے متصل علاقوں میں کھانے کے شائقین گھوڑ بندر روڈ وسئی ویرار علاقے میں

شہر پونا کی مشہور علمی درسگاہ پونا کالج کوNAAC کی جانب سے +A گریڈ

پونے: شہر پونا کا مشہور تعلیمی ادارہ، پونا کالج آف آرٹس سائنس اینڈ کامرس کو قوم و ملت کو بہترین اعلیٰ تعلیم بہم پہنچانے اور نسل نو کی مسلسل آبیاری کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے NAAC کی جانب سے +A گریڈ سے نوازا گیا ہے. یونیورسٹی

اسلام جمخانہ سن 2022-2023 کرکٹ اکیڈمی نے انڈر 14 اور انڈر 19 کے لئے داخلے جاری کئے

ممبئی : ممبئی میں اگر آپ رہتے ہیں اور آپکے بچے کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ آپکے لیے سنہری موقع ہے کیونکہ ممبئی کے اسلام جمخانہ کی کرکٹ اکیڈمی میں سن 2022-2023 کرکٹ اکیڈمی کا آغاز ہو چکا ہے اسکے لئے اسلام جمخانہ انتظامیہ نے یہ اعلان

تعلیم کے تجارت بن جانے سے پسماندہ طبقات خصوصا مسلمان مزید پچھڑ جائیں گے

ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس کے تیسرے کانفرنس ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف ایجوکیشن آن مارجینلائزڈ سیکشن آف دی سوسائٹی‘‘ میں ماہرین کا اظہار خیال ممبئی : ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس (آر اے ایس ایس) کا ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف

جماعت اسلامی ہند سود سے پاک معاشرہ کی تعمیر چاہتی ہے : رضوان الرحمن خان

سود کے سبب لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے ، اس انصافی کو ختم کرنے کا جماعت کا قدم قابل تعریف ہے: اشوک پٹوکار اکولہ : مقامی دیپک چوک اکولہ میں راحت کو آپریٹو سوسائٹی کا افتتاح جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمن

شعبہ عربی میں عربی لٹریری سوسائٹی کے نئے عہدیداران کا انتخاب اور افتتاحی پروگرام

علی گڑھ: جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے آرتھوپیڈک سرجری شعبہ میں سینئر فزیوتھیریپسٹ ڈی پی پانڈے کے سبکدوش ہونے پر ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

دینی اور عصری مقابلہ جاتی تعلیمی ادارہ شاہین قائم کرکے ڈاکٹر عبدالقدیر نے مثال قائم کی ہے : ڈاکٹر…

بیدر: اتوار 13فروری 2022کو ڈاکٹر عبدالقدیر بانی و سرپرست شاہین ادارہ جات بیدر کی تشریف آوری کے موقع سے ایک استقبالیہ نشست کا انعقاد کیا گیا اس نشست میں تحسین نواب

اے پی سی آر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی کے معاملے میں طلبہ کی نمائندگی کر رہی ہے

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے آج کندرپارا کالج کے مسلم طالبات کے کیس کی سماعت کی جس میں کرناٹک حکومت کی طرف سے کالجوں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس کرشنا ایس ڈکشٹ نے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملے کی کل سماعت

کرناٹک کی بہادر طالبہ کو جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے پانچ لاکھ کا انعام

نئی دہلی: اپنے آئینی و دینی حق کے لیے باد مخالف کی تند وتیز ہوا کے سامنے ڈٹ کر پورے حوصلے سے مقابلہ کرنے والی مہاتما گاندھی میموریل کالج اوڈوپی کی بہادر طالبہ بی بی مسکان خاں ولد محمد حسین خاں ضلع منڈیا کرناٹک کو صدر جمعیۃ علماء ہند

نوہیرہ شیخ کا ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے سرمایہ کاروں کیلئے نیا جال

ممبئی: ہیرا گولڈ کی سی ای او نوہیرا شیخ نے ممبئی کے بیلا پور علاقے میں ہیراگولڈ کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے ایک نئی اسکیم کا آغاز کیا ہے، اب وہ اپنے کاروبار کو مزید آگے بڑھائیں گی تاکہ سرمایہ کاروں کے پیسے واپس کر