گوونڈی قبرستان کےلئے مختص ۲؍پلاٹس عدالت کے فیصلے اور نوٹیفکیشن کےباوجود عملی پیش رفت معلّق!
پلاٹس کیلئے کوشاں وکلاء اور دیگر کارکنان نے بی ایم سی سے پلاٹس پرباؤنڈری لگانے درخواست کی جبکہ ڈیولپر نے حکومت کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کردیا ہے جس سے نیا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔
دیونارقبرستان میں تدفین کا مسئلہ پیدا ہونے کے بعد وکلاء کی ٹیم!-->!-->!-->…