صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

شاہد بلوا کی جائداد سٹی سینٹر پر بی ایم سی کا ٹیکس بقایہ ،ا عدم ادائیگی پر اڑتالیس گھنٹوں میں سیل کرنے کی وارننگ

1,607

 

 شاہد انصاری

ممبئی : شاہد بلوا کی جائداد سٹی سینٹر پر بی ایم سی نے بقایہ ٹیکس کو لے کر 25862230 روپئے جمع کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے ۔ نوٹس میں بی ایم سی نے اڑتالیس گھنٹوں کا وقت دیتے ہوئے کہا ا ہے کہ ممبئی سینٹرل میں واقع سٹی سینٹر کے تیسری منزل کا ٹیکس نہیں بھرا گیا تو اڑتالیس گھنٹوں کے اندر سیل کردیا جائے گا ۔ یہ جگہ شاہد بلوا کی ہے جہاں اب الیکٹرانک مارکیٹ ہے ۔ واضح رہے کہ ٹیکس کو لے کر بی ایم سی نے اس سال وصولی میں سختی برتنے کا طریقہ اپنایا ہے اور اس سلسلے میں کئی جگہوں کو سیل بھی کیا جاچکا ہے ۔ حالانکہ بھرپائی کے سلسلے میں لوگوں نے سخت مخالفت بھی کی ہے ۔ کیونکہ اس سال ٹیکس میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ہے ۔ بڑھی ہوئی رقم کے ساتھ ٹیکس بھرنے میں لوگوں کو دقتوں کا سامنا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کئی وجوہات کی بنا پر کاروبار

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.