صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#new Delhi

پین کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

نئی دہلی : پرمننٹ اکاؤنٹ نمبر (PAN) کو آدھار کے ساتھ جوڑنے کی آخری تاریخ کو 30 جون 2023 تک تین ماہ بڑھا دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں، سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) نے آج کہا کہ پہلے یہ مدت 31 مارچ تک تھی، جسے اب بڑھا کر 30 جون

راہل گاندھی کو بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

نئی دہلی : کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد اب انہیں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔لوک سبھا سکریٹریٹ کے ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ نے راہل گاندھی کو آج یعنی پیر کے روز ہی ایک نوٹس بھیجا ہے، جس

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار،ہم مل کرلڑیں گے

نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہتک عزت کے معاملے میں لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دیئے جانے کے ایک دن بعد ہفتہ کو اپنے کسی بھی بیان پر معافی مانگنے یا افسوس ظاہر کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا، ’’میرا نام ساورکرنہیں ہے،

راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم، لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا

نئی دہلی: راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم کیے جانے کے بعد کانگریس نے کہا کہ ’’راہل گاندھی جمہوریت کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، ہر سازش کے باوجود وہ یہ لڑائی ہر قیمت پر جاری رکھیں گے۔‘‘ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو دو دنوں میں

کسانوں نے 20 دن بعد دہلی میں بڑی تحریک چلانے کا کیا اعلان

سنیوکت کسان مورچہ نے پیر کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں مہاپنچایت کی۔ ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) کے مطالبہ کو لے کر کسان ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ 20 دن بعد دہلی میں ایک بڑا احتجاجی