صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

Mumbai #

شندے حکومت نے قرض لیا ہم سرمایہ کاری کو فروغ دیکر 3000 روپئے دینگے۔۔اویناش پانڈے

ممبئی ۔اسمبلی انتخابات کی مہم اپنے عروج پر ہے۔ مہاراشٹرا میں کانگریس سمیت مہاوکاس اگھاڑی کی تمام اتحادی جماعتوں نے اپنی پوری طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے کانگریس کی انتخابی تیاریوں کے علاوہ کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اویناش پانڈے دیگر

ایمرجنسی، نیٹ پیپر لیک اور انتخابی نتائج کو لے کر سونیا گاندھی کا پی ایم پر حملہ

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے مختلف مسائل پر پی ایم مودی پر سخت نکتہ چینی کی۔ سونیا نے کہا کہ پی ایم کو ملک کے عوام کی سوچ اور اس کی حمایت کو سمجھنا چاہیے اور اس بار کے لوک سبھا انتخابات سے کچھ سبق لینا چاہئے۔ سونیا گاندھی نے پی

چین نے مافیا سرغنہ پرساد وی پجاری کو ملک بدر کر دیا۔ ممبئی پولیس اسے واپس لے آئی

چین نے مافیا سرغنہ پرساد وی پجاری کو ملک بدر کر دیا۔ ممبئی پولیس اسے واپس لے آئی ممبئی پولیس بدنام زمانہ گینگسٹر پرساد وٹھل پجاری کو واپس لائی ہے _ جسے فروری 2023 میں انٹر پول نوٹس کے بعد گرفتار کیا گیا تھا_ جس میں چین کی طرف سے

مہاراشٹر:وزیر اعلیٰ کا ’ میرا اسکول،خوبصورت اسکول پروجیکٹ‘ جلگاؤں کے میمن جماعت فیڈریشن کے میونسپل…

مہاراشٹر:وزیر اعلیٰ کا ’ میرا اسکول،خوبصورت اسکول پروجیکٹ‘ جلگاؤں کے میمن جماعت فیڈریشن کے میونسپل کارپوریشن اردو اسکول کواول نمبرکاعزاز آل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن جلگائوں شہر میونسپل کارپوریشن پرائمری اردو اسکول نمبر ۱۱ جلگائوں

وزیراعظم مودی محض ایک اداکار ہیں،دھاراوی جیسی غریبوں کی بستیاں اجاڑی جارہی ہیں: راہل گاندھی کی مودی…

کانگریس کے سنئیر رہنماء اور ایم پی راہل گاندھی نےوزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں محض ایک اداکار قرار دیا اور کہاکہ جس طرح کہانی قصوں میں ایک بادشاہ کی روح کی جاندار میں ہوتی اسی طرح وزیراعظم کی روح ۔ای ڈی، سی بی آئی

عطر کے کاروباری کی دوکان پر دن دہاڑے تالہ توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش ،قلابہ تھانے میں ایف آئی آر درج

ممبئی کے قلابہ پولیس تھانے کی حد میں ارتھر بندر روڈ پر دانش پرفیومرس اور العاقب نام کی دوکان پر تالا توڑ کر دوکان پر سامان چوری کرنے اور قبضہ کرنے کے الزام میں دو لوگوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کی ہے جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

’اسرائیل کے مظالم کا خاتمہ اور فلسطین کی آزادی قریب ہے‘

محمد حسین پلے گراؤنڈ پر’ انڈیا اسٹینڈ ان سولیڈیریٹی وتھ فلسطین ‘عنوان پر منعقدہ کانفرنس میں مقررین کا اظہار خیال، پیشانی اور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر اسرائیل مخالف فلک شگاف نعرے فلسطین کی حمایت اور ظالم اسرائیل کے خلاف سنیچر کو محمد

بھیونڈی میں ڈھابہ کے مالک نے صحافی کو دی جان سے مارنے کی دھمکی۔

بھیونڈی شہر سے ملحقہ بھیونڈی ناسک روڈ اور ممبئی ناسک ہائی وے پر درجنوں ڈھابے واقع ہیں جہاں پر غیر قانونی طور پر نشہ آور حقہ پیش کرنے کا کاروبار زور و شور سے جاری تھا اور نوجوان طبقہ بڑی تعداد میں اس نشیلے حقہ کی طرف راغب ہورہا تھا اس کے

ممبئی:وزیراعلی شندے نے نصف شب کو” میٹرو کے تعمیراتی کام” کاجائزہ لیا

ممبئی. مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نصف شب کے قریب وقت نکال کر ممبئی میٹرو 3 قلابہ-باندرا-سپیز کا دورہ کیا اور اس کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بعد میں میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ میٹرو 3 لائن کا پہلا مرحلہ (آرے کالونی تا

شب قدر۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی پُر تکلف یادگار دعوتِ افطار اور دعوت شیراز

ممبئی .شب قدرکے موقع پر ۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی ایک پُر تکلف دعوتِ افطار اور دعوت شیرازممبئی میں منعقد کی جاتی تھی،دراصل ہرسال ۲۷ ،ویں رمضان المبارک کو انقلاب کے سربراہ عبد الحمید انصاری ادارہ انقلاب کے اراکین اور دوست واحباب اور شہر