صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#mumbai

ماہ رمضان میں ممبئی کی جامع مسجد میں خواتین کے لیے پہلی مرتبہ تراویح کا انتظام

ممبئی : ممبئی کی کرافورڈ مارکیٹ ،جہاں رمضان المبارک کی رونقیں دیکھتے ہی بنتی ہیں ۔خواتین جب بھنڈی بازار میں خریداری کی غرض سے آتی ہیں تب ممبئی کی جامع مسجد کے ایک مخصوص حصّے میں نماز ادا کرتی ہیں۔یہ خاص کمرہ کچھ عرصہ قبل خواتین کے لیے تیار

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پر ائم ویڈیو پر ریلیز ہوگئی ہے۔ لیش راج بینر تلے ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم پٹھان میںشاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ہیں۔ فلم پٹھان 25

رمضان المبارک میں ممبئی سمیت مہاراشٹر میں  امن وامان بحال رہیگا،: وزیرِ اعلیٰ شندے

ممبئی : آج یہاں وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندےنے یقین دہانی کرائی ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ممبئی سمیت مہاراشٹر میں امن وامان بحال رہیگا اور کسی بھی طرح کی شرانگیزی اور شرپسندکی کو برداشت نہیں کیا جا ہے گا۔سماج وادی پارٹی صدر اور ایم ایل

ممبئی میں مینارہ مسجد کے ٹرسٹیوں کو وقف بورڈ کانوٹس منتظمین پر قدیم مسجد کی جائیدادیں فروخت کرنے…

ممبئی : مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے سی ای او جنید سید نے مینارہ مسجد وقف جائیداد ہونے کا نوٹس جاری کیا اور اسے مسجد کے برآمدے کی دیوار پر چسپاں کردیا ہے۔مذکورہ نوٹس میں عام لوگوں کو الرٹ کیاگیا ہے کہ مینارہ مسجد وقف جائیداد ہے اور ہجائیداد

ماہ رمضان مبارک میں فجر میں لاوڈاسپیکر کے استعمال کا مسئلہ ملک گیر ہونے کا خدشہ، یوپی میں قانون کے…

ممبئی : ماہ رمضان مبارک میں فجر میں لاوڈاسپیکر کے استعمال کا مسئلہ ملک گیر ہونے کا خدشہ ہے ،واضح رہے کہ گزشتہ سال عین رمضان المبارک میں۔ ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے نے اٹھایا تھا، مہاراشٹرکے بعد اترپردیش میں بھی ماہ مقدس میں انتظامیہ نے

پستہ قد باڈی بلڈر کی شادی

ممبئی : مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے پست قامت باڈی بلڈر نے شادی کر لی۔ میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے 28 سالہ پراتیک و ٹھل کا قد 3 فٹ 4 انچ ہے جبکہ اس کی 22 سالہ دلہن کا قد 4 فٹ 2 انچ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات

بھارتی مائنارٹی سرکشا مہا سنگھ کے پارٹی دفتر کا افتتاح

ممبئی ،ممبئی کے مسجد بندر کے قریب دانہ بندر میں بھارتی مائنارٹی سركشا مہا سنگھ کے پارٹی دفتر کا آج افتتاح ہوا ۔حاجی مستان مرزا کی صاحبزادی شمشاد سپاری والا نے دفتر کے افتتاح کے بعد پارٹی کے کارکنان اور میڈیا سے بات کی ۔ حاجی مستان

محمد علی روڈ پر رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں عروج پر

ممبئی ،رمضان کی آمد آمد ہے ۔گھروں میں صاف صفائی اور پھر سامان کی خریداری کی لمبی فہرست تقریبآ مکمل ہونے کو ہے ۔ رمضان المبارک کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔بازاروں میں بھی گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاری میں دکاندار بھی مصروف ہیں ۔کچھ افراد جو

ممبئی پریس کلب نے یوپی کی  وزیر گلاب دیوی سے سوال کرنے پر صحافی سنجے رانا کی گرفتاری کی مذمت کی

ممبئی ، ممبئی پریس کلب نے یوپی کی وزیر گلاب دیوی سے سوال کرنے پر صحافی سنجے رانا کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور ایک اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ممبئی پریس کلب یو پی سرکار کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ایف آئی آر درج کرنے کے

ممبئی سمیت مہاراشٹر میں شدید گرمی ریاست کے کئی علاقوں میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ…

ممبئی ،ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی علاقے جلد ہی 40 ڈگری کے نشان کو عبور یا چھو سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ خطہ سال کے اس وقت کے لیے غیر معمولی حد تک معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ صرف گجرات، راجستھان اور گوا