منشیات فروش سلیم ڈولا کا قریبی ساتھی سہیل شیخ گرفتار۔ ممبئی کرائم برانچ اسے دبئی سے بھارت لائی
ممبئی: کرائم برانچ نے منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بڑے بین الاقوامی نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ کرائم برانچ نے بدنام زمانہ منشیات سمگلر سلیم ڈولا کے قریبی ساتھی محمد سلیم سہیل شیخ کو دبئی سے گرفتار کر کے بھارت کے حوالے کر دیا۔ یہ نیٹ ورک!-->…