صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شاہ رخ سرفہرست

86,563

ممبئی : اداکارشاہ رخ خان ٹائم 100 کے 2023 کے پول میں سرفہرست ہیں جس کا فیصلہ اُن قارئین نے کیا جنہوں نے اُن افراد/گروپس کو ووٹ دیا جو ان کے خیال میں میگزین کی سب سے زیادہ بااثرافراد کی سالانہ فہرست میں جگہ پانے کے مستحق ہیں۔

اشاعت کے مطابق 1.2 ملین ووٹ ڈالے گئے اور ان میں سے 4 فیصد شاہ رخ کو گئے۔ دوسرے نمبر پر ایرانی خواتین ہیں جو اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کے لئے احتجاج کررہی ہیں۔انہوں نے 3 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ علحدہ اطلاع کے بموجب شاہ رخ نے ریڈرس پول میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔

انہوں نے فٹ بال لیجنڈ لیونل میسی، برطانیہ کے شہزادہ ہیری، ان کی اہلیہ میگھن مرکل، میٹا کے سی ای او زکربرگ اور دیگر کو پیچھے چھوڑ دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.