علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر اسد اللہ خان اعزاز سے سرفراز
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے انٹر ڈسپلینری بایو ٹیکنالوجی یونٹ کے کوآر ڈی نیٹر پروفیسر اسد اللہ خاں کو بایوٹیکنالوجی کے میدان میں نمایاں خدمات کے پیش نظرشری اوم پرکاش بھسین فائونڈیشن کے ۲۰۱۹ء کے باوقار شری اوم پرکاش بھسین…
تبلیغی جماعت کا دعویٰ : لاک ڈاؤن ہوتے ہی مرکز بند کردیا گیا تھا ، 1500 افراد کو گھر بھیج دیا ،…
نئی دہلی : دہلی کے نظام الدین علاقے میں تبلیغی جماعت کے مرکز سے کورونا کے 24 مریض ملنےکے بعد ہلچل مچ گئی۔ جس کے بعد دارالحکومت کے مختلف اسپتالوں میں 350 افراد کو داخل کرایا گیا ہے۔ نظام الدین مسجد والے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ پولیس…
کووِڈ-19 کے پیش نظر اے ایم یو میں طلبہ کی مدد کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف ایڈمنسٹریٹیو دفاتر میں کووِڈ-19 (کورونا وائرس) کے پیش نظر طلبہ کی مدد کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ داخلہ و امتحانات کے سلسلہ میں مدد کے لئے کنٹرولر دفتر میں…
کورونا وائرس کا شکار مریضوں میں ہلاکت کی شرح ؟
محققین کا خیال ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایک ہزار مریضوں میں سے مرنے والوں کی تعداد پانچ سے 40 کے درمیان ہے لیکن زیادہ درست اندازہ یہ ہے کہ یہ تعداد ایک ہزار میں نو ہے جو کہ لگ بھگ ایک فیصد بنتی ہے ۔
برطانیہ کے وزیرِ صحت…
کورونا وائرس کی جانچ کے لئے اے ایم یو نے ایک اور مشین خریدنے کا فیصلہ کیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کووِڈ- 19 (کورونا وائرس) کی جانچ کے لئے 35؍ لاکھ روپے مالیت کی ایک اور مشین خریدنے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ فیصلہ کورونا وائرس کی جلد تشخیص کو یقینی بنانے کے…
کشمیر میں نئے ٹی وی چینلز کا قیام
سرینگر : آج دنیا کے ذرائع ابلاغ سے ہر ملک امن کی حالت میں بھی اندرون ملک اور کسی نہ کسی سطح پر بیرون ملک پروپیگنڈے کی سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔ اس لئے مسلح جنگ کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں پروپیگنڈے کے ذریعے بھی رائے عامہ ہموار کی جا رہی…
جمعیۃ علماء ہند کا سکھ فساد 1984 کی طرز پر دہلی فساد متاثرین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی آج تیسری بارفسادزدہ علاقہ پہنچے اور متاثرین سے ملاقات کرکے ان کو ہر ممکن تعاون کے عزم ظاہر کیا ۔ اس درمیان مولانا مدنی نے مدینہ مسجد شیووہار کا بھی دورہ کیا ، جس کو فسادیوں…
اے ایم یو میں کلاسیز 31؍ مارچ تک معطل ، چھٹی اور نویں جماعت کے داخلہ امتحانات ملتوی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے کووِڈ 19 (کورونا وائرس) کی روک تھام کے لئے حکومت کی ہدایات کی روشنی میں احتیاط کے طور پر چھٹی اور نویں جماعت کے داخلہ امتحانات کو فوری طور سے ملتوی کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یونیورسٹی (اے…
دہلی فساد زدگان کے گھروں کی تعمیر کے لیے جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ابتدائی طور پر ایک کروڑ خرچ کرنے…
مشرقی دہلی فساد زدگان کے آشیانے کو آباد کرنے کے لیے جمعیۃ علماء ہند نے پہلی قسط کے طور پر مبلغ ایک کروڑ روپے خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے کہا کہ شیووہار میں زبردست تباہی…
الاینس اگینسٹ سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر کے وفد کی نواب ملک سے ملاقات
ممبئی : الاینس اگینسٹ سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر ممبئی چیپٹر کے وفد کی بتا ریخ 10 مارچ کو کیبنیٹ منسٹر نواب ملک سے البرکات اسکول کُرلا میں ملاقات کی گئی ۔ ملاقات کے دوران خصوصی طور پر این پی آر کے معاملات اور اس سے متاثر ہونے…