لاک ڈائون اور سخت احتیاطی تدابیر کے باوجود کورونا کا قہر جاری ۵۴۷ نئے معاملے ۱۹۹ افراد کی موت
دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس کی وباء شدت پھیل رہی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں اب تک 6412 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 5703 معاملے سرگرم ہے ۔ جبکہ مہلوکین تعداد 199 ہوگئی ہے۔ وہیں اس وائرس سے متاثرہ 503…
پٹنہ میں مسلم جوڑے کی پہل ، کوروناوائرس بحران کے دور میں کوئی بھوکا نہ رہے
پٹنہ :کوروناوائرس کی وباء کے درمیان ، پورا ملک ضرورت مندوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ جن کو سب سے زیادہ امداد کی ضرورت ہے۔ پٹنہ سے تعلق رکھنے والا ایک مسلمان کنبہ بھی ضرورت مندوں کی مدد کے لئے کورونا کے اس بحران میں اہم رول ادا رکررہاہے ۔ خاص طور…
طلبہ کے لئے آن لائن انٹرن شپ کے مواقع
علی گڑھ : کووِڈ-19 کے دوران سماجی دوری قائم رکھنے کی عادات پر عمل کیا جارہا ہے ۔ تاہم اس دوران بھی طلبہ اپنے گھر یا ہاسٹل سے اپنی دلچسپی کے شعبوں میں مشاہرے کی بنیاد پر اپنے پاس دستیاب وقت کے مطابق آن لائن انٹرن شپ اور جزوقتی یا کُل…
برہانپور ، مدھیہ پردیش میں دیسی دواؤں کی دکانیں و کلنک بند
برہانپور : (ممتاز میر) برہانپور کیمسٹ ایسوسی ایشن سے ملی جانکاری کے مطابق برہانپور کے کلکٹر کے احکامات سے برہانپور شہر و ضلع کی تمام یونانی،آیورویدک اور ہومیوپیتھی کی دواؤںکی دکانیں اور ان کے کلنک بند کروادئے گئے ہیں ۔ یہ حکم نہ صرف…
لاک ڈائون میں جماعت اسلامی مہاراشٹر نے ایک کروڑ 34 لاکھ سے زائد کی امداد تقسیم کی
ممبئی : ملک اور مہاراشٹر میں جاری لاک ڈائون کو دو ہفتے سے زائد اکا عرصہ گزر چکا ہے ۔ اس دوران اچانک لاک ڈائون کے سبب عوام الناس کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ جماعت اسلامی مہاراشٹر نے ان کی اس مشکلات کو محسوس کرتے ہوئے اپنے ارکان…
کورونا کے ساتھ ہی تنخواہ کی عدم دستیابی کی مار جھیل رہے ہیں ممبئی کے دو اردو اخبارات کے ملازمین
ممبئی : ممبئی کے دو بھکاری اردو اخبارات ، اردو ٹائمز اور ممبئی اردو نیوز جسے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں پید ا ہوئے وہ کورونا لاک ڈائون میں بھی اپنے ملازمین کا خون چوسنے سے باز نہیں آرہے ہیں نیز گھر سے کام کرنے کے واضح ہدایت کی…
کورونا وائرس سے متاثر کی لاش نذر آتش کئے جانے پر یوسف ابراہنی کی فیس بک پر اپیل
ممبئی : حال ہی میں ممبئی کے مالونی عالقہ میں ایک کورونا سے متاثرہ مسلم شخص کی موت کے بعد قبرستان میں اسے جگہ نہیں ملنے پر نغل کے شمشان میں جلائے جانے پر یوسف ابراہنی نے فیس بک پر انصاف کی اپیل کی ہے ۔ ابراہنی نے فیس بک پر ہی خاندان کو…
میڈیکل ٹیموں اور سامان کو کشمیری عوام تک پہنچنے کی اجازت دی جائے، پاکستانی دفتر خارجہ
اسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنی ہفتہ وار سرکاری پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگ اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ جموں و کشمیر میں مواصلات کی مسلسل بندش پر پاکستان کو سخت تشویش ہے جس کی وجہ…
کورونا کے سبب بنگالی بابا روپوش
ممبئی : کورونا کے سبب پورے ملک میں لاک ڈائون ہے ۔ اس نازک وقت میں ہر طرف لوگوں کو ریلیف کے ذریعہ مقامی تنظیمیں کھانا پہنچانے کا بڑا کام کرہی ہیں ۔ کئی چھوٹی چھوٹی تنظیمیں اور پولس اسٹیشنوں کے ذریعہ اس کی ذمہ داری لے کر لوگوں تک کھانا کا…
جموں و کشمیر میں نیا ڈومیسائل قانون نافذ ، 15برس سے رہائش پذیر شخص کشمیرکا باشندہ قرار پائے گا
سرینگر : مرکزی حکومت نےکشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے لئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جسکے تحت ریاست میں کم ازکم 15برس سے رہائش پذیر کوئی بھی شخص اب کشمیرکا باشندہ قرار پائے گا ۔
جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے…