صحافت و ذرائع ابلاغ کے طلبہ کے لئے پیڈ انٹرن شپ کا موقع
علی گڑھ : صحافت و ذرائع ابلاغ کے میدان میں ’’وی جرنو ٹکنالوجی پرائیویٹ لمیٹیڈ‘‘ (Vjourno Technology ) نے صحافت و ذرائع ابلاغ کے طلبہ کے لئے گھر پر رہ کر ہی پیڈ انٹرن شپ کا موقع فراہم کیا ہے۔ یہ طلبہ کے لئے ویڈیو کے ذریعہ اظہار خیال کا…
اے ایم یو کے ماہرین نے دین دیال اسپتال کے ڈاکٹروں کو کووِڈ-19کے مریضوں کے لئے و ینٹی لیٹری مینجمنٹ…
علی گڑھ : کورونا وائرس (کووِڈ-19) کی روک تھام میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے ماہرین نے ایک بار پھر قائدانہ کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کے دین دیال اسپتال کے ڈاکٹروں کو وینٹی لیٹری مینجمنٹ…
کورونا کے سبب حصول اولاد کی دوکان میں ویرانی سے بابا بنگالی پریشان
ممبئی : کورونا وائرس کے سبب جس طرح پورے ملک میں تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں اسی طرح ممبئی میں حصول اولاد کی ایک دوکان پر بھی ویرانی کا سماں ہے ۔ اس دوکان کے مالک آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم دوٹانکی کا باہوبلی ، نتھانی بلڈر کا دست…
انسانی جانوں سے زیادہ دین و ایمان کے مشن کو بچانا اہم ہے : جمعیت اہلحدیث
ممبئی : (این ایم خان) صوبائی جمعيت اہلحدیث نے مکتوب کے ذریعے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ انسانی جان بچانے سے زیادہ اہم دین و ایمان کو بچانا ہے ۔ مکتوب میں لکھا گیا ہے کہ ہم لوگوں کی جان بچانے کے لیے انہیں خوراک اور راشن فراہم کرنے…
برہانپور(مدھیہ پردیش ) انتظامیہ کا عجیب رویہ
ممتاز میر: برہانپورایک مسلم اکثیریتی تاریخی شہر ہے ۔اور چونکہ مسلم اکثیریتی شہر ہے اسلئے انتظامیہ کے تعصب کا شکار ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔جب سے کرونا کا سیزن شروع ہوا ہے یا شروع کیا گیا ہے اب تک برہانپور شہر مین دو کرونا پیشنٹ دریافت ہوئے…
کمیونٹی کچن وارڈ کے مطابق بنائے جائیں، میونسپل کارپریشن کو نگراں وزیر اسلم شیخ کی ہدایت
ممبئی: ریاستی حکومت کے لئے کورونا کا علاج اور اس کی روک تھام کے ساتھ ساتھ شہر کے غریبوں، مزدوروں کو ہر روز کھانا فراہم کرنا اہم کام ہے جسے ریاستی حکومت و میونسپل کارپوریشن بڑی ذمےداری کے ساتھ ادا کر رہی ہے کمیونیٹی کچن کے ذریعے ہر روز…
جفت سیمسٹر کے لیے امتحان فارم بھرنے کی آخری تاریخ کا اعلان
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے جفت سیمسٹر والے امتحانات کے لیے آن لائن رجسٹریشن و امتحان فارم کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ کنٹرولر برائے امتحانات مسٹر مجیب اللہ زبیری کی جانب سے جاری ایک اعلانیہ کے مطابق تعلیمی میقات…
کووِڈ-19 کی جانچ کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو ایک اور ٹسٹنگ مشین حاصل ہوئی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال (جے این ایم سی ایچ) میں آج ایک نئی آرٹی- پی سی آر ٹسٹنگ مشین کی تنصیب کے ساتھ اب ہر دن کورونا وائرس (کووِڈ-19) کے دو سو سے زائد نمونوں کی جانچ کی…
ہجومی تشددکو ختم کیاجانا چاہئے ، نفرت پھیلانے والوں کو ڈھونڈ کر سخت سزا دی جائے : جماعت اسلامی…
ممبئی : مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں دو سادھوئوں سمیت تین افراد کی ماب لِنچنگ کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی انتہائی قابل مذمت ہے ۔ ہم حکومت کے ان فوری اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں جس کے تحت دو پولیس افسران کو معطل کردیا گیاہے ۔ جماعت اسلامی…
ٹی وی ڈرامے کی آڑ میں خلیجی عوام کے ضمیر پر نقب لگانے کی کوشش
کویت : کویت کا شمار خلیجی عرب ممالک کی اس فہرست میں ہوتا ہے جس نے ہمیشہ فلسطینی کاز کی حمایت کی۔ کویتی حکومت اور ریاست کے اہم عہدیدار، کویتی عوام اور حکومت سب کا فلسطینی قوم کی حمایت میں موقف قابل تحسین رہا ہے۔ کویتی پارلیمنٹ (مجلس امہ)…