گجرات: نیوز پورٹل ’فیس آف نیشن‘ کے مدیر غداری کے الزام کے تحت گرفتار
احمد آباد : نیوز پورٹل فیس آف نیشن کے مدیر دھول پٹیل کو گجرات پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر ملک غداری کا الزام عائد کیا گیا ہے کیونکہ انھوں نے نیوز پورٹل پر کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے کو لے کر ایک رپورٹ شائع کی تھی اور اس میں…
کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ڈاکٹروں کو 3 مہینے سے تنخواہ نہیں ملی
نئی دہلی : ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ کورونا وائرس سے انفیکشن کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے اور یہ تعداد 71 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس درمیان دہلی میں کورونا کے خلاف سیدھی جنگ لڑنے والے ڈاکٹروں نے اپنی دقتوں کو لے کر پی ایم مودی…
ادھو ٹھاکرے ۱۲۵؍ کروڑ اثاثے کے مالک، حلف نامے میں انکشاف
ممبئی : ریاست مہاراشٹر میں قانون ساز کونسل الیکشن کو لے کر سیاسی گلیاروں میں سرگرمی دکھائی دے رہی ہیں۔ ریاستی وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج قانون سازکونسل میں منتخب ہونے کےلئے اپناپرچہ نامزدگی داخل کرکے انتخابات میں حصہ لینے والے دوسرے…
ادھو ٹھاکرے کی مودی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ملاقات
ممبئی : ملک میں جب سے کرونا وائرس کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاون کیا گیا ہے اس وقت سے لے کر اب تک وزیر اعظم نے ملک کے وزرائے اعلی سے مسلسل۵؍ مرتبہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ حالات کا جائزہ لیا۔ وزرائے اعلی کے مشورے ، تجاویزات اور مرکزی وزارت صحت…
لاک ڈاون کے دوران لاکھوں مزدوروں کو وطن بھیجنے میں شردپوار نے اہم کردار ادا کیا
ممبئی : ریاست میں پھنسے ہوئے لاکھوں مزدور اور تارکین وطنوں کو اپنے اپنے گھروں تک پہنچانے کے لئے اسپیشل ٹرینیں شروع کرنے کے لئے اتر پردیش، مغربی بنگال، بہار ، کرناٹک ریاستوں میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ان سب کے پس پردہ این سی پی کے…
تارکین وطن اور مزدوروں سے کرایہ نہیں لیا جائے گا
ممبئی: گزشتہ۲۴؍مارچ کو ملک کے وزیر اعظم نے ۲۱؍ دنوں کا لاک ڈاون کیا اس کے فوراً بعد ہی واپس۱۹؍ دنوں کا لاک ڈاون کیا ان۴۰؍ دنوں کا لاک ڈاون ابھی ختم بھی نہیں ہوپایا تھا کہ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے مزید۱۴؍دنوں کا لاک ڈاون کیا گیا س…
مزدوروں کی سہولت کے لئے پرائیوٹ گاڑیوں کی خدمات لی جائیں : سنجے راوت
ممبئی : شیوسینا کے سینئر لیڈر اور ممبر آف پارلینٹ سنجے راوت نے کہا کہ ریاستی حکومت کو تارکین وطنوں اور مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کے لئے پرائیوٹ گاڑیوں کو چلانے کی اجازت دینی چاہئے ۔ سنجے راوت نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پوری…
مہا وکاس آگھاڑی کے ذمہ داران نے کانگریس کو راضی کر لیا
ممبئی:۔مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کے تمام راستے آسان ہوگئے ہیں۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے صرف ایک ہی امیدوار دیے جانے کے فیصلے سے مہا وکاس آگھاڑی میں خوشی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے قانون ساز کونسل …
کسی کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے سے بہتر ہے کہ سونا خریدیں : ماہر معاشیات پروفیسرعرفان شاہد کا مشورہ
ابوعایشہ
بھٹکل : عالم دین اور ماہر معاشیات پروفیسر عرفان شاہد نے بھٹکل آمد کے موقع پر پوچھے گئے مختلف سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے سودی بینک کاری اور اسلامک بینکنگ کے درمیان اصل فرق کو واضح کیا اور کہاکہ جن لوگوں کو بینک کاری کے…
کانگریس نے سابق وزیر عارف نسیم خان اور سچن ساونت کے پتے کاٹتے ہوئے راجیش راٹھور اور راج کشور عرف…
ممبئی:۲۱؍ مئی کو ہونے والے ۹؍نشستوں کے لئے قانون سازکونسل کے انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہوگئیں ہیں۔ریاست میں برسراقتدار مہا وکاس آگھاڑی کی پوری کوشش یہی ہے کہ یہ انتخاب بلامقابلہ ہواس کے لئے شیوسینا کی جانب سے…