ممبئی کی لائف لائن کے پھر پٹری پر دوڑنے کے امکان ، عنقریب فیصلہ
ممبئی: کورونا کی زنجیر کو توڑنے کے لئے ریاستی حکومت نے ملک کی معاشی راجدھانی ممبئی کی لائف لائن سمجھی جا نے والی لوکل ریلوے لائن کو بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔ مگر اب طبی ماہرین کے مطابق کورونا کے ساتھ زندگی گذارنے کے مشورے کے بعد…
نسرگ طوفان سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی ٹیم کوکن میں
ممبئی : نسرگ طوفان کی وجہ سے رائے گڑھ ،رتنا گری ضلعوں کے کئی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ٹیم بدھ کے روز ضلع رتناگری کا دورہ کرے گی۔ نقصان کی جانچ کے لئے…
کورونا کے دور میں اپنی خدمات پیش کرنے والوں کا بائیکاٹ نہیں کیا جانا چاہئے : ہائی کورٹ
ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے کورونا کے خلاف جنگ میں حصہ لینے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی اور ان کی خدمات کو سراہنے کی ضرورت ہے نا کہ ان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہئے کیونکہ وہ روز مرہ کی طرح اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں ۔ بامبے ہائی…
۲۴؍گھنٹوں کے دوران مزید ۴؍پولیس اہلکار کی کورونا سے موت
ممبئی: ممبئی میں کورونا کا پھیلاؤ دن بدن بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد بھی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ محکمہ پولیس کی جانب سے ایک افسوس ناک خبر دی گئی ہے کہ کورونا سے لڑنے والے خاکی وردی میں ملبوس مزید چار اپنی جان سے…
ممبئی ہائی کورٹ کا ریاستی حکومت کو ہر ضلع میں ٹیسٹ لیب شروع کرنے کا حکم
ممبئی: مہاراشٹرا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے یہاں پر کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔اسی کو دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ کے بعد ممبئی ہائی کورٹ نے بھی ریاستی حکومت کو ایک نیا حکم جاری کیا ہے تاکہ…
ونچت بہو جن اگھاڑی کے دو سابق ایم ایل اے کی شرد پوار کی کرشماتی شخصیت سے متاثر ہوکر این سی پی میں…
5736
ممبئی: ان مہاراشٹر سرکار کورونا کے ساتھ حال ہی میں آئے نسرگ طوفان سے ہوئے نقصانات کی بھرپائی اور متاثرہ علاقوں کی باز آباد کاری میں مصروف ہے ۔ مہاوکاس اگھاڑی کے سر پرست شرد پوار نے بھی طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد…
ممبئی میں کورونا کی نئی علامات کا ظہور ، ذائقہ اور بو کا احساس ختم ہوجانا بھی اس وبا کی علامت
ممبئی: ممبئی اور مہاراشٹر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ممبئی کورونا کے لئے ہاٹ پاٹ زون بن گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے ریاستی حکومت کے درد سر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ابھی تک کرونا کی عام علامات میں سردی ، بخار ،…
وزیر اعلی کا آج اتوار رائے گڑھ کا دورہ ، متاثرین میں امداد کی تقسیم
ممبئی:وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اتوار کو رائے گڑھ ضلع کے دورے پر جائیں گے اپنے اس دورے میں چول ، بورلی ، مروڈ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ طوفان سے متاثرہ افراد کو امدادی سامان اور امدادتقسیم کریں گے۔ صبح ۱۰بجے وزیر اعلی مانڈوا جیٹی اس کے…
حکومت مہاراشٹر نے نجی لیبارٹری میںکرونا جانچ کی فیس ۲۲؍ سو روپئے طے کی
ممبئی: بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ریاستی حکومت کے اس فیصلے کے تحت نجی لیبارٹری کرونا ٹیسٹنگ کے لئے زیادہ سے زیادہ ۲۲؍ سو روپئےروپے وصول کرسکتی ہیں۔ اس سے قبل کرونا ٹیسٹ کی فیس لگ…
انصاف میں تاخیر انصاف سے محرومی
ڈاکٹر سلیم خان
سپریم کورٹ لحظہ لحظہ کورونا کی بابت بیدار ہورہا ہے ۔ کل تک اس کو کورونا کے ساتھ جینے والوں کا خیال نہیں تھااب مرنے والے والوں کی فکر ستارہی ہے۔ کورونا سے مرنے والوں کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک پرعدالت عظمیٰ نے از…