صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بیڑ میں تبلیغی جماعت کے ارکان ہجومی تشدد کا شکار

اورنگ آباد : ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے ظلم و ستم اور ہجومی تشدد اور ذدوکوب کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، کچھ دن گزرتے نہیں ہیں کہ اس طرح کے ہجومی تشدد کے ذریعے سے مسلمانوں کو ہلاک کرنے یا شدید زخمی کرنے کے…

نارملائزیشن ٹرین کا اگلا سوار کون؟

منصور جعفر متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے ’امن معاہدے‘ پر دستخط کی تقریب میں سعودی عرب کی عدم شرکت مملکت کے اصولی اور محتاط موقف کی غماز ہے۔متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے موقع پر…

مسلم شخص کو جبراً سور کا گوشت کھلانے کے معاملہ میں انسانی حقوق کمیشن کا ایک لاکھ کے معاوضے کا حکم

گوہاٹی: قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے آسام حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ گائے کے نام پر موب لنچنگ کا شکار ہونے والے شوکت علی کو ایک لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کرے۔ 68 سالہ شوکت علی کو تقریباً ایک سال قبل آسام کے بسوناتھ چریالی…

مہنگائی کے ایک تحفہ کے ساتھ مودی حکومت ریلوے سفر کو مزید مشکل بنانے جارہی ہے

نئی دہلی : ریلوے سے سفر کرنے کیلئے اب آپ کو زیادہ پیسے خرچ کرنے پڑسکتے ہیں ۔ ریلوے بورڈ چیئرمین اور سی ای او ونود کمار یادو نے جانکاری دی ہے کہ ائیر پورٹس کیلئے وصول کئے جارہے یوزر چارج کی طرح کچھ ریلوے اسٹیشنوں پر بھی یوزر چارج وصول…

ریا چکرورتی اور اس کے بھائی  سمیت 6 ملزمین کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی: انسداد منشیات اسکواڈ  کی ایک خصوصی عدالت نے، سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں منشیات کے زاویے سے تحقیقات کے بعد گرفتار بالی ووڈ اداکارہ اور سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی اور اس کے بھائی شیوک چکرورتی سمیت جملہ 6…

ریلوے کلون اسکیم کے تحت ویٹنگ لسٹ ٹکٹوں سے نجات دلائے گی

ممبئی: ریلوے ہمیشہ نئے لفظ سے مسافروں کی پریشانی کو دور کرتا ہے۔ اس بار یہ لفظ کلون ہے جو ایک ہی نمبر سے دو ٹرینیں چلانے سے متعلق ہے۔ ہفتہ کے روز ریلوے بورڈ میں 40 جوڑی ٹرینوں کا اعلان کرنے کے بعد مہاجر مزدوروں کو ممبئی لانے کے مسئلے پر…

کنگنا رناوت تنازعہ پر ، شیوسینا ایم پی کی وضاحت ’ہمیشہ خواتین کے وقار کے لئے لڑتے رہیں گے

ممبئی: سوشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملے میں کنگنا رناوت اور شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے مابین زبانی جنگ بڑھتی جارہی ہے۔ کنگنا کو وائی زمرے کی سیکیورٹی دی گئی ہے۔ یہاں سنجے راوت نے کہا ہے کہ جو لوگ اس پر خواتین کی توہین کرنے کا…

جماعت اسلامی ہند چندر پورکی جانب سے سیلاب متاثرین میں راحتی اشیا کی تقسیم

چندر پور : گوسرکھدا ڈیم کے دروازے کھولنے کے سبب  ندیوں میں اچانک پانی بڑھنے سے آئے سیلاب کی وجہ سے  برہمپوری تحصیل کے قریب ۲۵ گائوں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے گائوں کو بچانے کیلئے کئی گاؤں کو خالی…

مودی کی  عدم مقبولیت : آغاز تو اچھا ہے انجام خدا جانے

ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم کو سب سے زیادہ فکر اپنی مقبولیت کی ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے کیونکہ فی زمانہ  اقتدار کے کھیل کی کسوٹی کارکردگی کے بجائے دکھاوے کی حدتک سمٹ کر رہ گئی ہے۔ اربابِ اقتدار اپنی ساکھ کا بھرم قائم رکھنے کی خاطر…

’بلیک ستمبر‘: جب فلسطینی خاتون ہائی جیکر لیلیٰ خالد کی رہائی کے بدلے درجنوں یرغمالیوں کی زندگی محفوظ…

لندن : ستمبر 1970 میں اُردن کی مسلح افواج اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین شروع ہونے والے خون ریز واقعات کو ’بلیک ستمبر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، جن کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے اور یہ تنازع جولائی 1971 تک جاری رہا۔درحقیقت یہ…