صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پیسہ یہ پیسہ

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ کوئی اپنے ساتھ نہ لایا ہے نہ لے جائے گا،تو اس کے لئے اتنی مارا ماری کیوں؟ یہ سچ ہے لیکن آدھا سچ۔۔۔! ہم دنیا میں آنے اور جانے کے درمیان کے وقت کو کیوں بھول جاتے ہیں؟ یہ سفر خالی ہاتھوں کے ساتھ نہیں گزر سکتا۔۔ اس

نفرت بھڑکانے والی تقاریر جاری رہنے پر سپریم کورٹ کی برہمی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج حاشیہ پر رہنے والے عناصر کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر کئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ جس دن سیاست کو مذہب سے علیحدہ کیا جائے گا اور سیاسی قائدین‘ سیاست میں مذہب کا استعمال کرنا ترک کردیں گے۔ایسی

سعودی عرب میں میڈیکل ٹیموں کو صحت کی صورتحال ڈیجیٹل طور پر دستیاب کرائی جائے گی

نئی دہلی : اقلیتی امور کی وزارت عازمین حج کے لیے معیاری صحت سے متعلق مدد کو یقینی بنانے کے مقصد سے، صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ساتھ مل کر مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ رکھنے والے عازمین کے لیے صحت کے جامع انتظامات کی خاطر تعاون کر

محرم کےبغیر حج پر جانے کے لیے زائد از4 ہزار خواتین کی درخواست

نئی دہلی: ملک میں زائداز 4 ہزار خواتین نے بغیر محرم سفر حج پر جانے کی درخواست دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے وزارت اقلیتی امور کے حوالہ سے یہ بات بتائی۔ پہلی مرتبہ 4314 خواتین نے بغیر محرم کے حج پر جانے کی درخواست دی ہے۔ وزارت

کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 – الیکشن کمیشن نے کیا تاریخ کا اعلان

نئی دہلی : الیکشن کمیشن نے چہارشنبہ کے روز اعلان کیاہے کہ کرناٹک میں قانون ساز اسمبلی کے جنرل الیکشن 10مئی کو کرائے جائیں گے اور نتائج کا اعلان 13مئی کو عمل میں ائے گا۔ قومی درالحکومت کے ویگیان بھون کے پلینری میں الیکشن کمیشن نے ایک پریس

راجستھان کی ہائی کورٹ نے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں تمام 4 قصورواروں کو بری کر دیا

راجستھان : راجستھان کی ہائی کورٹ نے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں تمام 4 قصورواروں کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے اس کیس میں ڈیتھ ریفرنس سمیت مجرموں کی جانب سے پیش کی گئی 28 اپیلوں پر فیصلہ سنایا ہے۔ بدھ کو ہونے والی سماعت کے

ممبئی میں رمضان کی رونقیں: ڈھائی سوسالہ قدیم مینارہ مسجدکے بازارکاعجیب وغریب نظارہ نظر آرہا ہے

ممبئی: ممبئی میں رمضان کی رونقیں گزشتہ تین سال سے کوویڈ کی وجہ سے متاثر رہیں ،لیکن تیسرے سال بعد بڑے پیمانے پر واپس لوٹ آئی ہیں،جنوبی ممبئی میں مسلم۔اکثریتی علاقے بھنڈی بازار اور محمد علی روڈ کی ڈھائی سوسالہ قدیم مینارہ مسجدکے بازارمیں

خواتین کے رسائل

کبھی آپ نے خواتین کے رسائل پر غور کیا ہے؟اُن میں ملنے والا تضاد مجھے تو بہت حیران و پریشان کرتا ہے۔کوئی بھی اردو يا ہندی رسالہ اٹھا لیجئے تقریباً سب کی ایک ہی کہانی ہے۔آپ موٹاپا گھٹانے کی نئی نئی ایکسرسائز کا مشاہدہ کر کے خود کو تیار کرتے

گیان واپی مسجد: تمام کیس ایک جگہ جمع کرنے کی درخواست پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ تیار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو 21 اپریل 2023 کو گیان واپی مسجد تنازعہ کے سلسلے میں دائر تمام مقدمات کی مشترکہ سماعت کی درخواست سننے پر اتفاق کیا۔ اس معاملے کا تذکرہ سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے بی پاردی والا

دہلی ہائی کورٹ سے طلبا کارکنان شرجیل امام،صفورازرگر،آصف اقبال تنہا کوجھٹکا

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور 8 دیگر ملزمان کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ عدالت نے ان سبھی کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی مختلف دفعات کے تحت الزامات طے