صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شاہ رخ سرفہرست

ممبئی : اداکارشاہ رخ خان ٹائم 100 کے 2023 کے پول میں سرفہرست ہیں جس کا فیصلہ اُن قارئین نے کیا جنہوں نے اُن افراد/گروپس کو ووٹ دیا جو ان کے خیال میں میگزین کی سب سے زیادہ بااثرافراد کی سالانہ فہرست میں جگہ پانے کے مستحق ہیں۔ اشاعت کے

ممبئی میں رمضان میں حاجی علی،مخدوم شاہ ،شیخ مصری رح کے آستانوں پرافطارتاسحر رونقیں

ممبئی : جنوبی ممبئی میں بڑی مسلم آبادی کے بعد جنوب وسطی اور شمال وسطی ممبئی میں متعدد ایسے علاقے واقع ہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے ،لیکن یہاں اس بات کو بھی پیش کردیں کہ عروس البلاد کے بارے میں عام طورپر کہا جاتا ہے کہ یہاں ولیوں

سری کرشنا کمیشن رپورٹ نفاذاور گجرات کے مظلوموں کے مددگارماہر تعلیم اور تاجرغلام پیش امام کا انتقال…

ممبئی : انجمن اسلام کے ایکزیکٹیو چیئرمین اور مشہور تاجراورکوکن کے ضلع رائے گڑھ کی معروف سماجی شخصیت اور السمیت انٹر نیشنل کے مالک غلام محمد پیش امام آج صبح وقت سحری اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،۷۷سالہ تاجرغلام پیش امام کے پسماندگان میں۔

قاہرہ: مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کی عرب لیگ نے کی مذمت

قاہرہ: عرب لیگ نے بدھ کے روز مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصی کے کمپاؤنڈ کے مقدس مقام پر فوج کے ذریعہ چھاپہ مارنے کے لئے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز قاہرہ میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں، عرب لیگ نے اسرائیل کو اس

گیان واپی مسجد معاملہ ‘ 14 اپریل کوسپریم کورٹ میں سماعت

وارانسی: گیان واپی مسجد احاطہ میں مسلمانوں کو وضو کرنا فی الحال ممنوع ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں اجازت مل سکتی ہے۔ دراصل وارانسی کی گیان واپی مسجد معاملے میں سپریم کورٹ نے 14 اپریل کو سماعت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

ممبئی میں 238، نئی اے سی سے شہریوں کاسفر ہموار بنانے کی کوشش

ممبئی : ممبئی میں 238، نئی اے سی سے شہریوں کاسفر ہموار بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق ممبئی والوں کا سفر اور بھی ہموار اور زیادہ موثر ہونے جا رہا ہے۔ ممبئی ریلوے ڈیولپمنٹ کارپوریشن (MRVC) بالآخر ممبئی کے لیے 238 نئی اے سی مضافاتی

بندوق حاصل ہونے کے بعد، سلمان خان بلٹ پروف امپورٹڈ ایس یو وی میں گھوم رہے ہیں۔

ممبئی : مختلف حلقوں کی دھمکیوں کے پیش نظر بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنے دفاع کے لیے بندوق کا لائسنس حاصل کرنے کے بمشکل مہینے بھر بعد ہی ایک سفید بلٹ پروف ایس یو وی خرید لی ہے جس میں وہ گھومتے پھرتے ہیں،۔اداکار کے قریبی ذرائع نے

شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات،

ممبئی : مہاراشٹر میں نصابی کتابوں کے پونے میں واقع بال بھارتی گزشتہ پانچ عشرے سے بہترین انداز میں سرگرم ہے ،جبکہ یہاں اُردو شعبہ بھی واقع ہے، افسوس ناک خبر ہے کہ گزشتہ سال یہاں اردو افسر کا عہدہ خالی ہوگیا اور محکمہ تعلیم حکومت مہاراشٹر نے

زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کے اے ایم پی کا پردہ فاش ہونے پر زکوۃ دینے والوں نے منہ موڑا فیس…

ممبئی: زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کےایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنل کا پردہ جب ورلڈ اردو نیوز نےفاش کیا تو زکوۃ دینے والوں نے بھی منہ موڑلیااور اطلاعات کے مطابق اس بار لوگ ان لوگوں کو زکوۃ خیرات دے رہے ہیں جو واقعی ضرورت مند

ممبئی میں ہندوستان عوامی نقل و حمل کا بہترین نظام دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں…

ممبئی : ممبئی ہی واحد ہندوستانی شہرہے جوکہ عوامی نقل و حمل یعنی پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں ممبئی نے عظیم عوامی آمدورفت کے ساتھ دنیا کے 19 شہروں کی فہرست میں آخری مقام حاصل کیاہے،دراصل ایک بڑے اور دوری تک پہنچنے