محمد عارف نے کانپور کے چڑیا گھر میں دوست سارس سے کی ملاقات
کانپور: محمد عارف اور سارس پرندہ کی دوستی کے بارے میں کون ایسا شخص ہے جو نہیں جانتا ہوگا۔ ان دونوں کے درمیان خیرسگالی اور دوستی کا ایک ایسا رشتہ دیکھنے کو ملا تھا جس نے ایک مہینہ قبل خوب سرخیاں حاصل کی تھیں۔ پھر کچھ ایسا ہوا کہ محکمہ!-->…
‘دلی دور نہیں ،’ممبئی اور دہلی کے درمیان کم ہوتافاصلہ
ممبئی : ممبئی والوں کے لیے اب دلی دور نہیں جیسا محاورہ صحیح ثابت ہو گا کیونکہ دونوں اہم ترین شہروں کے درمیان فاصلہ کم ہوتا نظر آرہا ہے۔بذریعہ سڑک سفر کرنے والوں کے لیے یہ اہم خوشخبری ہے۔ دہلی-ممبئی ایکسپریس وے (این ای_4) کے جنوری 2024 تک!-->…
دہلی میں ڈھائی سو سالہ قدیم مسجد کے کچھ حصے کے ساتھ مدرسہ پر چلا بلڈوزر
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں واقع ایک مسجد اور اس میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن کی دیوار اور کمروں پر سرکاری عملے نے بلڈوزر کارروائی کی۔ جانکاری کے مطابق یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے۔ وہیں!-->…
جواب نہیں دے سکے تو راہل کی رکنیت چھین لی: پرینکا گاندھی
وائناڈ (کیرالہ): کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے سوالوں کے جواب نہیں تھے، اس لیے ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کردی گئی۔کیرالہ کے وائناڈ میں راہل گاندھی کے ساتھ ایک بہت بڑی عوامی!-->…
وزیراعلی شندے کو اجودھیالے گئے خصوصی طیارہ میں گینگسٹرکی موجودگی پر واویلا
ممبئی : مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا اجودھیا کا دو روزہ دورہ کے لیے استعمال ہونے والے خصوصی طیارے میں ایک گینگسٹر کی موجودگی سے ہنگامی مچا ہوا ہے اور سخت اعتراض کیا جارہا ہے چھایا ہوا ہے ،مذکورہ طیارہ ایم ایل ایز اور ایم پیز کو!-->…
کشمیر کے بعض علاقوں میں تانگہ سواری کا رواج آج بھی جاری
سری نگر: دنیا میں لوگوں کی آمد و رفت کے لئے ٹرانسپورٹ کے مختلف النوع تیز ترین اور آرام دہ وسائل کی آمد کے ساتھ ہی تانگہ سواری، جس کا شمار قدیم ترین ذرائع ٹرانسپورٹ میں ہوتا ہے، کا رواج و چلن بھی معدوم ہوتا جا رہا ہے لوگ وقت بچانے اور!-->…
علاج کے اثر کے حوالے سے دائرمفاد عامہ کی عرضی کو خارج کیا
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے کووڈ-19 سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں ریمڈیسیویر اور فیویپراویر دوائیوں کے اثر کو لے کر تنازعہ سے متعلق 2021 میں دائر مفاد عامی کی ایک عرضی پیرکے روز خارج کر دی۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جج!-->…
عام آدمی پارٹی اب نیشنل پارٹی ،این سی پی، ٹی ایم سی ،سی پی آئی ، کا قومی درجہ ختم
نئی دہلی: مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی تین قومی پارٹیوں سی پی آئی ، ٹی ایم سی ، این سی پی کو جھٹکا دیا ہے، جس کے تحت الیکشن کمیشن نے تینوں پارٹیوں کی قومی حیثیت ختم کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ان تینوں پارٹیوں سے قومی پارٹی کا درجہ ختم کرنے!-->…
وزیراعلی شندے کی شیو سینا کا کہنا ہے کہ شیو سینا بھون، فنڈز کی درخواست سے کوئی تعلق نہیں ہے
ممبئی : حکمراں اتحادی شیو سینا نے پیر کو یہاں شیو سینا (یو بی ٹی) کے ہیڈ کوارٹر شیو سینا بھون اور تمام بینکوں میں اس کے فنڈز کے حصول کے لیے ایک وکیل کی طرف سے دائر کی گئی مبینہ درخواست سے ہاتھ دھو لیے ہیں۔تھانے میں شیو سینا کے مرکزی دفتر!-->…
ممبئی – پونے ایکسپریس وے پر ٹول پر 18 فیصد اضافہ،موٹرکار مالکان نے پُرانے ہائی وے کا رُخ کیا
ممبئی : مہاراشٹر محکمہ آمدورفت کی طرف سے پونے-ممبئی ایکسپریس وے (ای وے) پر ٹول کی شرحوں میں 18 فیصد اضافہ کیے جانے کے بعد سے کئی مسافروں، نجی کاروں، ایپ پر مبنی کیب سروسز اور وینوں نے پرانی پنے-ممبئی ہائی وے سے سفر کرنا شروع کر دیا ہے۔!-->…