راجستھان: مدرسہ کے پاس زوردار دھماکہ، بارود پھٹنے سے ٹوٹ گئی چھت، 25 فیٹ دور جا گری خاتون کی لاش
جئے پور، 12/جولائی ( ورلڈ اُردو نیوز ) راجستھان کے جھنجھنو میں زوردار بارودی دھماکہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جھنجھنو کے ادے پورواٹی میں موجود ایک مدرسہ کے پاس بدھ کی صبح ایک تیز دھماکہ ہوا جس نے علاقے کو دہلا دیا۔ یہ!-->…
جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کو 13 ستمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر انسداد دہشت…
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز 2020 کے دہلی فسادات کیس میں طالب علم عمر خالد کی ضمانت کی اپیل پر سماعت 24 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ کیونکہ دہلی پولیس نے جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ کے سامنے سماعت کے دوران عرضی!-->!-->!-->…
اب تک 37 فلائٹوں سے 13073حجاج کرام کی دہلی واپسی
نئی دہلی حج 2023 کی ادائیگی کے بعدحجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ادائیگی حج کے لیے جانے والے حجاج کرام سعودی ایئر لائنس کی پروازوں سے مسلسل وطن عزیز کو واپس آ رہے ہیں۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے!-->…
اب تک 37 فلائٹوں سے 13073حجاج کرام کی دہلی واپسی
حج 2023کی ادائیگی کے بعدحجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ادائیگی حج کے لیے جانے والے حجاج کرام سعودی ایئر لائنس کی پروازوں سے مسلسل وطن عزیز کو واپس آ رہے ہیں۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو!-->…
وزیر اعظم نریندر مودی کل فرانس اور متحدہ عرب امارات کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر اعظم صدر Macron کے ساتھ باضابطہ بات چیت کریں گے۔ فرانسیسی صدر، وزیر اعظم کے اعزاز میںایک سرکاری ضیافت کے ساتھ ساتھ ایک نجی عشائیہ کی میزبانی کریں گے۔ جناب مودیفرانس کے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ فرانس کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے!-->…
بکرے کے نام پر لوٹ مار مچانے والے خیرات خوروں سے خبر دار ہوشیار
ان دنوں حیدرآباد کے اللہ پور بورابنڈہ علاقے میں مدرسہ فیضان عائشہ کے ناظم مدرسہ عبد الواحد نام کے ایک شخص کے ذریعہ ایک بکرے کے بارے میں بتایا جا رہا ہے جس پر اللہ محمد لکھا ہوا ہے انکی جانب سے یہ بکرا ایک کروڑ گیارہ لکھ سات سو چھیاسی!-->…
ممبئی کے مشہور پرائیویٹ ٹور آپریٹر الخالد بلیک لسٹڈ، ایک بھی حج ویزا نہیں ملا، پھر بھی ہزاروں عازمین…
جنوبی ممبئی کے کلیئر روڈ پر واقع الخالد ٹور ٹریول سروس جو کہ فلمی شخصیات اور ہائی پروفائل لوگوں کو بھاری رقم پر پیسے لیکر لگژری حج پر لے جانے کے لیے جانے جاتے ہیں اُنہیں اب مرکزی حکومت نے بلیک لسٹ کر دیا ہے اس کے ساتھ ہی انکے ذریعے کسی بھی!-->…
سبکدوش اے سی پی اور عوامی وکاس پارٹی کے صدر شمشیر خان پٹھان سپردِ خاک ناسک سٹی کے آبائی قبرستان…
مہاراشٹر کے مشہور اور معروف سبکدوش اعلی پولیس افسراور عوامی وکاس پارٹی کے صدر شمشیر خان پٹھان کو آج بعد نماز عصر ناسک سٹی میں ان کے آبائی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،پٹھان گزشتہ شب طویل علالت کے بعد 69سال!-->…
ممبئی کی ایک جاب فیئر کرانے والی زکٰوۃ خور این جی او مسلم لڑکیوں کا ڈیٹا غیروں کو بیچ دیتی
ممبئی : یہ بات کتنی گھناؤنی ہے جس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا ہے کیونکہ ممبئی کی ایک زکٰوۃ خور این جی او پر یہ الزام لگتا رہا ہے کہ وہ جاب فیئر کرانے کے بہانے جو ڈیٹا جمع ہوتا ہے اسے بیچ دیا کرتی ہے لیکن اب یہ الزام مزید شدید ہوگیا ہے!-->…
ممبئی:وزیراعلی شندے نے نصف شب کو” میٹرو کے تعمیراتی کام” کاجائزہ لیا
ممبئی. مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نصف شب کے قریب وقت نکال کر ممبئی میٹرو 3 قلابہ-باندرا-سپیز کا دورہ کیا اور اس کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بعد میں میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ میٹرو 3 لائن کا پہلا مرحلہ (آرے کالونی تا!-->…