ہریانہ میں نسلی تطہیر؟ 1200 سے زائد عمارتیں بلڈوز،اکثر کے مالک مسلمان
نوح : ہریانہ کے نوح ضلع میں شوبھا یاترا کے دوران پتھراؤ کے بعد بھڑکنے والے تشدد کے بلڈوزر کی کارروائی تیزی سے ہورہی تھی کھٹر حکومت نے کئی لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی کی ہے، جن میں زیادہ تر مسلمانوں کے گھر ہیں۔ اب تک 1200 سے زائد!-->…
’ بھارت چھوڑو‘تحریک کی یاد منانے والے سماجی خدمتگاروں کو تحویل میں لیا گیا
مارچ نہیںکرنے دیاگیا ۔گاندھی جی کے پڑپوتے تشار گاندھی کوسانتاکروزپولیس اسٹیشن میں۳؍ گھنٹے رکھاگیا۔ دیگر سماجی خدمتگاروں کوگرگام چوپاٹی سے ڈی بی مارگ پولیس اسٹیشن لے جا یا گیا
’انگریزوبھارت چھوڑو‘تحریک کی ۹؍اگست کویاد منانے والے سماجی!-->!-->!-->…
مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو ‘بھارت چھوڑو تحریک’ کی سالگرہ پر حراست میں لیا…
تشار گاندھی نے کہا کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار مجھے سانتاکروز پولیس اسٹیشن میں حراست میں لیا گیا ہے، کیونکہ میں 9 اگست کو 'بھارت چھوڑو دیوس' منانے کے لیے گھر سے نکلا تھا۔
ممبئی میں مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو حراست!-->!-->!-->…
کانگریس سبھی ۴۸؍ اسمبلی حلقوں میں پد یاترا اور بس یاترا نکالے گی
پارٹی کے کارکنوں میں جوش و خروش پیدا کیا جائے گا اور شہریوں کے سامنے بدعنوان بی جے پی حکومت کو بے نقاب کیا جائے گا :نانا پٹولے
جہاں راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ گجرات سے شروع ہو رہا ہے وہیں مہاراشٹرپردیش!-->!-->!-->…
ہریانہ کے 50 گاوں میں مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی _ 3 اضلاع کے 50 پنچایتوں کا فیصلہ
نئی دہلی _ ہریانہ کے 3 اضلاع کی 50 پنچایتوں نے مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے اس سلسلے میں سرپنچوں کے دستخط شدہ خطوط جاری کیے گئے ہیں۔ حال ہی میں ہریانہ کے نوح ضلع کے علاوہ مزید دو اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپیں ہوئیں تھیں جس!-->…
لڑکی کی لاش سڑک پر رکھ کر مقامی باشندوں کا احتجاج
نوئیڈا ضلع میں مقامی باشندوں نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی واردات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مقامی باشندوں نے مقتولہ کی لاش سڑک پر رکھ کر ناکہ بندی کردی۔
نوئیڈا :ریاست اتر پردیش کا اہم شہر نوئیڈا میں جرائم پیشہ افراد کے حوصلے بلند ہیں۔!-->!-->!-->…
نظام آباد میں آئی ٹی ٹاور کا افتتاح
نظام آباد: ریاستی وزیرآئی ٹی و صنعت تارک راما راو نے آج ضلع نظام آباد میں آئی ٹی ٹاورکا افتتاح انجام دیا۔ واضح رہے کہ ریاست کے دوسرے درجہ کے شہروں میں آئی صنعتوں کو وسعت دینے کے مقصد سے ریاستی حکومت کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
!-->!-->!-->…
گیانواپی مسجد کے سروے کے میڈیا کوریج پر پابندی لگانے مسلم فریق عدالت سے رجوع
لکھنو _ اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد کے احاطے میں سائنٹفک سروے ساتویں دن بھی جاری ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے عہدیداروں نے چہارشنبہ کی صبح سروے شروع کیا۔ واضح رہے کہ محکمہ آثار قدیمہ ایک سروے کر رہا ہے کہ آیا 17ویں صدی!-->…
مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وبا پھر سے شروع ! وائرس کی نئی شکل برطانیہ سے ملک میں داخل
ممبئی _ برطانیہ میں خوفزدہ کرنے والی کورونا کی نئی شکل اب ہندوستان میں بھی داخل ہو گئی ہے۔ اس قسم کے کیسز، جسے Eris (EG.5.1) کے نام سے جانا جاتا ہے، جو کہ برطانیہ میں وسیع پیمانےپر پھیل رہا ہے اب مہاراشٹر میں بھی ایسے کیسز نمایاں طور پر!-->…
چوتھے روز نوح میں بلڈوزر کاروائی پر ہائی کورٹ کی روک
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے نوح میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد بڑے پیمانے پر جاری انسداد تجاوزات مہم کے تحت بلڈوز کاروائی پر روک لگا دی ہے۔ یہ کاروائی گزشتہ چار دنوں سے جاری تھی جس کاروائی کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے کئی سماجی تنظیموں نے یہ!-->…