صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھیونڈی پولیس کالونی کی دُرستگی کے کام میں لاکھوں روپیوں کی بد عنوانی

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں بھیونڈی شہر کے بھادوڑعلاقہ میں واقع خستہ حال پولیس کالونی کی درستگی کے لیے وہاں پررہائش پذیر پولیس اہلکاروں کے خاندان والوں نے محکمہء تعمیرات عامہ سمیت اعلیٰ پولیس افسران سے متعدد شکایات…

مسلم شیو سینک عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دینے ہندو شیو سینک ’مندر وہیں بنائیں گے‘ کے نعروں میں…

نہال صغیر آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن مسلمانوں کی حالت اتنی خراب ہو چکی ہے کہ ان میں مختلف تنظیموں اورسیاسی پارٹیوں سے جڑنے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے ۔ بلا سوچے سمجھے کوئی بھی کسی بھی پارٹی یا تنظیم سے جڑ جاتا ہے اور پھر اس تنظیم یا پارٹی…

طالبات اپنے ہنر کو استعمال کرکے خود کفیل بنیں : ڈاکٹر حمیدہ طارق

علی گڑھ :  سماجی تنظیم کاؤنسل فار ریسرچ اینڈ امپاورمنٹ آف ویمن (کریو)کے زیرِ اہتمام سلائی کلاس سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد عمل میں آیاجس کا آغاز عائشہ سید بصر کی سورۃ علق کی تلاوت  سے ہوا جب کہ تنظیم کی رکن محترمہ تعظیم کبیر…

آبی بحران سے نپٹنا وقت کی اہم ترین ضرورت : پروفیسر طارق منصور

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ جغرافیہ کی جانب سے عالمی آبی بحران آب و ہوا کی تبدیلی کے دور میں زراعت اور غذائی تحفظ کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف خطوں سے…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چانسلر، پرو چانسلر اور ٹریزرار کے عہدہ کے لئے اتفاق رائے سے انتخاب

علی گڑھ : ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین اور نواب ابن سعید خاں آف چھتاری کو لگاتار دوسری بار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا بالترتیب چانسلر اور پرو چانسلر منتخب کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ابن سینا اکادمی کے صدر پروفیسر سید ظل الرحمان…

بی جے پی کی کانگریس پر تنقید ، معطل شدہ نامزد کارپوریٹروں کے معاملہ میں میئر سے استعفیٰ کا مطالبہ

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے بھیونڈی نظام پور شہر میو نسپل کارپوریشن میں چارمعطل شدہ نامزد کارپوریٹروں کےتعلق سے بی جے پی نےمیو نسپل کارپوریشن میں بر سر اقتدار کانگریس پارٹی پر شدید تنقید کر تے ہوئے میئر سے استعفیٰ…

ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کی جانب سے بچوں کے لئے دانتوں کی مفت جانچ کا کیمپ منعقد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کے پیڈیاٹرکس و پریونٹیو ڈنٹسٹری شعبہ کی جانب سے ’منھ کی صفائی کے ہفتہ‘ کے تحت اسکولی بچوں کے لئے دانتوں کی مفت طبی جانچ کا ایک  کیمپ منعقد کیا گیا جس میں مختلف…

اورنگ آباد پولس کمشنریٹ کا مستحسن قدم

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پولس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں آپریشن مسکان شروع کیا گیا ہے جس کے تحت لاپتہ بچوں کو تلاش کرکے ان کے سرپرستوں کے سپرد کیا جائے گا ۔ یہ اطلاع اسسٹنٹ پولس کمشنر ناگ ناتھ کوڑے نے نامہ نگاروں کو دی ۔ انھوں نے بتایا…

شہر سے لاوارث اور اسکریپ گاڑیاں  اٹھوانے کا کام شروع

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آرٹی او کی جانب سے شہر اورنگ آباد میں ایک مہم شروع کی گئی جس کے تحت شہر کے مختلف علاقوں سے لاوارث اور اسکریپ گاڑیاں اٹھوائی جارہی ہیں ۔ یہ مہم آر ٹی او ، میونسپل کارپوریشن اور ٹریفک پولس کے اشتراک سے شروع کی…